03/06/2026
*1-6- 2026*
( *مجلسِ عمومی کا اجلاس* )
*جمعیت علماء اسلام شیخ الھند یونٹ زیرینہ کھٹان خضدار کے مجلسِ عمومی کا اِجلاس بروز پیر بعد از نماز عشاء بوقت شام -10:00 بمقام جامع مسجد خلفاء راشدین زیرینہ کھٹان خضدار / زیر صدارت یونٹ کے امیر محترم ومکرم بھائی عبدالحکیم میروانی صاحب کے منعقد ہوا*
------------------------------------
*تلاوتِ کلام پاک کی سعادت قاری غلام فاروق ترابی صاحب نے حاصل کی*؟
*اِجلاس کی کاروائی یونٹ کے سینئر نائب امیر مولانا عبد الجلیل محمد شہی صاحب نے چلائی*
( *اھم فیصلے اور نکات* )
*(1) پشین جلسہ، اور تحفظ مدارس بلوچستان کے امن وامان، اور دینی مدارس کے تحفظ کیلئے پشین میں ھونے والا جلسہ عام تاریخی ھوگا*
*(2) کارکنان کی شرکت، شیخ الھند یونٹ سے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد، انشاء اللہ پشین جلسہ میں شرکت کریگی*
*(3) امیر کی ھدایت، امیر یونٹ، بھائی عبدالحکیم میروانی صاحب نے کارکنوں کی جلسے کی تیاریاں جلد ازجلد مکمل کرنے کی ھدایت جاری کردیں*
*(4) سالار اور رضا کار الرٹ، قافلے کی نظم وضبط اور سیکورٹی کیلئے سالار اور رضا کاروں کو بھی فوری تیاریاں مکمل کرنے کا حکم دیا گیا*
*منزل کی طرف بڑھتے ھوئے رکتے نہیں ھم*
*حق بات پہ کٹ سکتے ہیں جھکتے نہیں ھم*
( *جاری کردہ* )
*بھائی علی حسن رئیس توک جنرل سیکرٹری شیخ الھند یونٹ*
( *شائع کردہ* )
*حافظ محمد جان رئیس توک سیکرٹری اطلاعات شیخ الھند یونٹ زیرینہ کھٹان خضدار*