Anwar khan

Anwar khan الحمداللہ💚

28/06/2026

26/06/2026

🫀

25/06/2026

Home Town 🏞️

25/06/2026

پاکستان، نیدرلینڈز، سکاٹ لینڈ اور ائیر لینڈ ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی سے با حفاظت نکلنے میں کامیاب ہو گئے 😂😂

🚨یونس خان کا رضوان انجری کے متعلق گفتگو 🚨لیجنڈ یونس خان نے کہا 🗣️ ___کہ اگر محمد رضوان کا انجری ہونے والا خبر سچا ہے تو ...
24/06/2026

🚨یونس خان کا رضوان انجری کے متعلق گفتگو 🚨
لیجنڈ یونس خان نے کہا 🗣️
___کہ اگر محمد رضوان کا انجری ہونے والا خبر سچا ہے تو یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے واقعی انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ محمد رضوان کا ٹیسٹ کرکٹ میں پرفارمینس بہت اچھا ہے اور سینئر پلیئر کا انجری ٹیم پر بہت اثر پڑتا ہے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ محمد رضوان کا انجری والا خبر سچا ہو ہاں اگر عاقب جاوید زبردستی انجری والا بہانہ بنائے گا وہ تو الگ بات ہے اس سے پہلے بھی کئ بار عاقب جاوید نے ایسا کیا ہے فخر زمان کے ساتھ اور پلیئرز کے ساتھ عاقب جاوید نے ایسا کیا یہاں صاف پتہ چلتا ہے کہ عاقب جاوید کا رضوان سے کوئی لپڑہ ضرور ہے پہلے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے ڈراپ کیا اور اب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز بھی باہر ہونے والا ہے 🥹💔

آپ کو کیا لگتا یہ عاقب جاوید کا سازش ہے یا رضوان واقعی انجری ہے ؟؟؟

24/06/2026

uncle

کل پاکستانی فینز کے دل ایک ہی دن میں دو دفاع ٹوٹے پہلے بھارت سے ہاکی 🏑 کے میدان میں ہارے پھر وومنز ٹیم نے مایوس کیا۔💔🥹پت...
24/06/2026

کل پاکستانی فینز کے دل ایک ہی دن میں دو دفاع ٹوٹے پہلے بھارت سے ہاکی 🏑 کے میدان میں ہارے پھر وومنز ٹیم نے مایوس کیا۔💔🥹

پتہ نہیں پاکستان سے کھیلوں کے میدانوں میں خوشیاں جیت کامیابیاں کیوں روٹھ گئی ہیں۔😔🥲

Address

KPK
Khwazakhela
1222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share