
08/09/2025
✊ 7 ستمبر 1974 – ختمِ نبوت کی فتح کا دن ✊
📌 یہ دن سید ابو الاعلیٰ مودودیؒ کے نام — جنہیں سزائے موت بھی حق کے راستے سے نہ ہٹا سکی!
📌 یہ دن اسلامی جمعیت طلبہ کے نام — جنہوں نے تحریک ختمِ نبوت کا علم بلند کیا!
📌 یہ دن ذوالفقار علی بھٹو کے نام — جس نے تمام دباؤ کے باوجود بل پر دستخط کئے!
📌 یہ دن مفتی محمودؒ، شاہ احمد نورانیؒ، مولانا عبد الستار نیازیؒ اور پروفیسر عبد الغفور احمدؒ کے نام — جن کی جدوجہد بارآور ہوئی!
📌 یہ دن پارلیمنٹ کے ان ممبران کے نام — جنہوں نے ق ادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کا تاریخی فیصلہ کیا!
📌 یہ دن امتِ مسلمہ اور خصوصاً پاکستان کے عوام کے نام — جن کی قربانیوں سے یہ ممکن ہوا!
⚡ یاد رکھو!
یہ دن ان سیکولر اور لادین ذہن رکھنے والوں کے منہ پر بھی طمانچہ ہے، جو آج امت کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں، ختمِ نبوت کے عقیدے کو کمزور کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے درپے ہیں۔
> يُرِيدُونَ أَنْ يُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ ۖ وَيَأْبَى اللَّهُ إِلَّا أَنْ يُتِمَّ نُورَهُ
(التوبہ: 32)
🔥 ہمارا عہد:
ختمِ نبوت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
امت کو توڑنے والے سیکولر ایجنٹ نامراد ہوں گے!
اسلام کا پرچم سر بلند رہے گا، ان شاء اللہ!