حکلی پکی پری

حکلی پکی پری Imran Khan

King of world
27/06/2025

King of world

17/01/2025

‏خان صاحب کا جج سے مکالمہ۔۔۔۔۔۔!!!!!

شکریہ جج صاحب کہ اپ نے فیصلہ سنایا ہے اپ کو گھبراہٹ کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ خود ایک قیدی ہے۔۔۔!!!!

17/01/2025

‏بریکنگ نیوز ، فیصلہ آگیا
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا
بانی پی ٹی ائی کی اہلیہ بشرہ بی بی کمرہ عدالت میں موجود تھی
بانی پی ٹی آئی کو 14 لی سال تک کی قیدِ کی سزا سنا دی گئی
بشریٰ بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں7 سال قید کی سزا سنا دی گئی

‏یحییٰ آفریدی صاحب اور عامر فاروق صاحب کا دور تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ اتنا تیز ترین انصاف ہوتا تھا کہ فیصلہ عدالت ...
17/01/2025

‏یحییٰ آفریدی صاحب اور عامر فاروق صاحب کا دور تاریخ میں یاد رکھا جائے گا
کہ اتنا تیز ترین انصاف ہوتا تھا
کہ فیصلہ عدالت سے پہلے میڈیا کو پہنچایا جاتا تھا
ویلڈن یحییٰ صاحب ۔۔

میں شروع سے مبارک زیب کے سیاست سے خلاف ہو لیکن یہ ویڈیو پیک ہے کیسی کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ کسی کا عزت حراب کریں 🤌 میرا...
07/01/2025

میں شروع سے مبارک زیب کے سیاست سے خلاف ہو لیکن یہ ویڈیو پیک ہے کیسی کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ کسی کا عزت حراب کریں

🤌 میرا ایک غجزانہ درحواست ہے ہر کیسی کا عزت کا حترام کریں

30/12/2024

🤣🤣🤣🤣🤣🤣

28/11/2024

‏اسد قیصر پی ٹی آئی کے چیئرمین نامزد، علی محمد خان جنرل سیکرٹری نامزد۔۔.!!!

28/11/2024

‏بریکنگ نیوز 🛑
عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کو پارٹی عہدوں سے ہٹا دیا

28/11/2024

‏بریکنگ نیوز۔🚨

خیبر پختونخواہ صوبائ اسمبلی کا اجلاس آج رات 9 بجے طلب کر لیا گیا

28/11/2024

‏سلمان اکرم راجہ نے بطور سیکرٹری جنرل استعفی دے دیا۔چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کر دی۔

‏کہاں رہ گئے آپ خان صاحب ۔۔آپکی عوام رل گئی آپکے جیل جانے کے بعد ، اپکے نام پہ ووٹ لیکر آنے والوں نے آپکی عوام کو بیچ دی...
28/11/2024

‏کہاں رہ گئے آپ خان صاحب ۔۔
آپکی عوام رل گئی آپکے جیل جانے کے بعد ، اپکے نام پہ ووٹ لیکر آنے والوں نے آپکی عوام کو بیچ دیا ہے😭

28/11/2024

‏ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں

Address

Bajauri Koruna
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حکلی پکی پری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category