Pakistani siasat

Pakistani siasat پاکستانی سیاست

‏فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا۔۔۔
11/12/2025

‏فیض حمید کو 14 سال قید کی سزا۔۔۔

11/12/2025

‏"ایک دن میں ایمان مزاری کو پھانسی نہیں چڑھا سکتے، دونوں قابل وکلاء ہیں، ٹرائل کا سامنا کریں گے، جسٹس ہاشم کاکڑ"

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے ٹرائل روکنے کا حکم دیا، تو ایڈشنل اٹارنی جنرل نے اعتراض کیا، جس پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہا کہ آپ کسی کا منہ تو بند نہیں کر سکتے، دونوں نامور وکلاء ہیں، کیس اپنی اسٹریٹجی سے لڑیں گے، ٹرائل کا سامنا کریں گے، 16 دسمبر کو ہائیکورٹ میں سماعت ہے، ایک دن میں ایمان مزاری کو پھانسی نہیں چڑھا سکتے!

11/12/2025

‏جب تک اسلام آباد ہائیکورٹ ایمان مزاری کیس میں درخواست پر فیصلہ نہیں کرتی تب تب تک ٹرائل کورٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف کاروائی آگے نا بڑھائے ، سپریم کورٹ کا حکم

11/12/2025

‏بریکنگ نیوز ، سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف ٹرائل کاروائی روکنے کا حکم دے دیا

11/12/2025

‏بڑی بات ہے، ناروے کے سفیر ایمان مزاری کے کیس کو سُننے کےلئے خود چل کر سُپریم کورٹ پہنچے ہیں۔۔!!

‏عمران خان کے بزرگ بہنوں اور ہم سب پر واٹر کینن کے ذریعے سردی کے  رات پانی پھینکا۔ ہم سب پارلیمنٹیرین ، ورکرز، خواتین  ا...
10/12/2025

‏عمران خان کے بزرگ بہنوں اور ہم سب پر واٹر کینن کے ذریعے سردی کے رات پانی پھینکا۔ ہم سب پارلیمنٹیرین ، ورکرز، خواتین اور خصوصی طور پر علیمہ آپا، نورین آپا، اور عظمیٰ آپا کو شدید گیلا کیا گیا، متعدد ساتھی زخمی ہوگئے، ایم این اے شاہد خٹک کے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ جُرم صرف یہ تھا کہ ہم اپنے قائد سے قانون کے مطابق ملاقات کرنا چا رہے تھے۔ اس فسطائیت کا خاتمہ ہو کر رہے گا۔

10/12/2025

‏“شرم نہیں آتی یہ حکومت ہے، یہ اتنے بے غیرت ہیں کہ شدید سردی میں عمران خان کی بہنوں پر ٹھنڈا پانی پھینکا ہے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کی گفتگو

10/12/2025

‏افسوسناک مناظر
یہ واقعات مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا برسوں پیچھا کرتے رہیں گے

09/12/2025

‏اڈیالہ جیل کے قریب علیمہ خان کا دھرنا جاری۔پولیس نے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں فیکٹری ناکے پر پولیس کی اضافی نفری طلب۔
خواتین پولیس نفری کو بھی دھرنے کے مقام پر طلب کرلیا گیا۔علیمہ خان کے دھرنے کے خلاف پولیس آپریشن کا امکان۔دھرنے کے مقام پر اڈیالہ روڈ کی لائٹس بند کردی گئیں

09/12/2025

‏چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی عمران خان سے ملاقات نہ ہوسگی
بیرسٹر گوہر علی خان داہگل ناکے سے بغیر ملاقات کئے واپس روانہ ہوگئے

09/12/2025

‏ہم نہ باز آئے گے محبت سے
جان جائے گی اور کیا ہوگا ✌️

Address

Bajauri Koruna
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani siasat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category