Misri Banda News

Misri Banda News Social Media

ادریس خٹک کے کہنے پر روخیل خٹک نے مصری بانڈا کے لوگ کے مسائل سنیں اور اس کو جلدی خل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہم ایم پی ا...
10/08/2025

ادریس خٹک کے کہنے پر روخیل خٹک نے مصری بانڈا کے لوگ کے مسائل سنیں اور اس کو جلدی خل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہم ایم پی اے ادریس خٹک اور روخیل خٹک کا شکریہ ادا کرتے ہیں
مصری بانڈا کے عوام حق نواز کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں ن

30/05/2025
Imran Khan’s KPK
07/05/2025

Imran Khan’s KPK

مصری بانڈہ محلہ حسن خیل ساوتھ میں بجلی کا  ٹرانسفرمر خراب تھاجس کی اطلاع تاج اکبر۔ طیب احمد نے دی  ادرس خٹک کی ھدایت پر ...
29/07/2024

مصری بانڈہ محلہ حسن خیل ساوتھ میں بجلی کا ٹرانسفرمر خراب تھاجس کی اطلاع تاج اکبر۔ طیب احمد نے دی ادرس خٹک کی ھدایت پر ایک گھنٹے کے اندر ٹرانسفرمر مرمت کرکے بجلی بحال کردی اسپشل شکریہ جنرل سیکر ٹری
Aftab Khan Masri Banda

فخرے مصری بانڈ ہ آفتاب علی کو پی ٹی آیی لیبر ونگ تحصیل جھانگیرہ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور...
02/07/2024

فخرے مصری بانڈ ہ آفتاب علی کو پی ٹی آیی لیبر ونگ تحصیل جھانگیرہ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور توقع رکھتے کہ وہ
پارٹی قیادت کی اعتماد پر پورا اترنے کے ساتھ عوامی خدمت جاری رکھیں گے
منجانب پی ٹی ایی یوتھ ونگ مصری بانڈہ

مصری بانڈہ تحصیل ناظم کامران رزاق اور حاجی ادریس خٹک کی ھدایت پر مصری بانڈہ میں فری میڈیکل کیمپ جس میں کثیر تعداد میں غر...
18/04/2024

مصری بانڈہ
تحصیل ناظم کامران رزاق اور حاجی ادریس خٹک کی ھدایت پر مصری بانڈہ میں فری میڈیکل کیمپ جس میں کثیر تعداد میں غریب افراد کا چیک اپ اور فری اودیات دے۔دی گئی
اھل مصری بانڈہ جناب کامران رازق اور حاجی ادریس خٹک کے مشکور ہے

عید کے دوسرے دن حاجی ادریس خٹک MPA کے ساتھ
12/04/2024

عید کے دوسرے دن حاجی ادریس خٹک MPA کے ساتھ

ڈاکٹر طلحہ ادریس نے میرا مراٹھی میں اس نئے روڈ کا وزٹ بھی کیا جو انشاءاللہ جلدی مکمل ہو جائے گا🥰
21/03/2024

ڈاکٹر طلحہ ادریس نے میرا مراٹھی میں اس نئے روڈ کا وزٹ بھی کیا جو انشاءاللہ جلدی مکمل ہو جائے گا🥰

اولین ترجیح عوام کی خدمت ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ کے نوٹس پر مصری بانڈہ  سوئی گیس...
21/03/2024

اولین ترجیح عوام کی خدمت
ضلعی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی
سید شاہ احد علی شاہ کے نوٹس پر مصری بانڈہ سوئی گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل کرنے کے لئے سوئی گیس کی ٹیم کا مصری بانڈہ میں کام مکمل
مصری بانڈہ گیس کے کم پریشر کا مسئلہ حل

住所

Chiyoda-ku, Tokyo

電話番号

+923119071605

ウェブサイト

アラート

Misri Banda Newsがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

事業に問い合わせをする

Misri Banda Newsにメッセージを送信:

共有する

カテゴリー