میرا گاوں چھوٹا لاھور

میرا گاوں چھوٹا لاھور رکھے آپ کو باخبر ۔۔آپ کا اپنا چینل

13/08/2025
جرمنی میں ایک 6 سالہ بچہ کِلیان، جو ایک موزی بیماری میں مبتلا تھا اور ہیوی بائیکس کا شوق رکھتا تھا، نے ایک انوکھی خواہش ...
13/08/2025

جرمنی میں ایک 6 سالہ بچہ کِلیان، جو ایک موزی بیماری میں مبتلا تھا اور ہیوی بائیکس کا شوق رکھتا تھا، نے ایک انوکھی خواہش ظاہر کی۔ وہ چاہتا تھا کہ سینکڑوں بائیکس ایک ساتھ دوڑتی ہوئی دیکھے اور ان کی گرجتی آواز سنے۔

اس کی اپیل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، اور پھر ایک ناقابلِ یقین منظر سامنے آیا۔ جرمنی کے مختلف شہروں سے تقریباً 15 ہزار بائیک سوار اپنی بائیکس لے کر اس کے گھر کے سامنے سے گزرے، تاکہ اس کی آخری خواہش پوری ہو سکے۔

یہ منظر صرف شور اور رفتار کا نہیں تھا، یہ انسانوں کی انسانوں کے لیے بے مثال چاہت کا اظہار تھا ❤️

طاہر راجپوت

13/08/2025

contact number 0313 0411092 بےروزگار مزدوروں اور نوجوانوں کے لیے سنہری موقع

🍖 تازہ گوشت دستیاب ہے! 🍖آئیں اور حاصل کریںصرف 800 روپے فی کلوکا تازہ اور صاف گوشتاقبال بیف شاپ پر📍 نزدیک میرا جان نسوار ...
12/08/2025

🍖 تازہ گوشت دستیاب ہے! 🍖

آئیں اور حاصل کریں
صرف 800 روپے فی کلو
کا تازہ اور صاف گوشت
اقبال بیف شاپ پر

📍 نزدیک میرا جان نسوار والا، مین جی ٹی روڈ جہانگیرہ،
مین توردھیر اڈہ، تحصیل لاہور، ضلع صوابی

💯 معیاری گوشت – صاف ستھرا، تازہ اور ذائقے دار!

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
03171620770

12/08/2025

چانگیرونہ او بادیوے

بیس دن قبل، مکہ میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا جس میں خدوخیل کے ایک خاندان کے سات افراد شہید اور چار زخمی ہوئے۔ آج نماز فج...
12/08/2025

بیس دن قبل، مکہ میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا جس میں خدوخیل کے ایک خاندان کے سات افراد شہید اور چار زخمی ہوئے۔ آج نماز فجر کے بعد حرم شریف میں ان شہداء کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور انہیں مقبرة الشرائع میں سپرد خاک کیا گیا۔ اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو صحت یاب کرے اور ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

زان ورتہ برابر کی
12/08/2025

زان ورتہ برابر کی

12/08/2025
11/08/2025

اللہ نور او رنڑا دا ❣️
Molana Qari Hamid Ahmad Usmani
دارالعلوم اسلامیه عربیہ چھوٹا لاھور شھید بابا

11/08/2025

عثمان خالد
اچھی سوچ رکھتے ہیں مثبت انسان ہے اور چاہتے ہیں کہ اپنے گاؤں میں امن کا بول بالا ہو ہر طرف امن اور سکون ہو نوجوان اگے بڑھے تعلیم حاصل کریں مختلف شعبوں میں اپنا نام پیدا کرے گلی گلی نگر نگر ہر محلے میں مشران کا اپنا اجرگہ ہو جہاں پر کوئی رنجش نہ ہو چھوٹے چھوٹے جھگڑے نہ ہو بڑے بڑے جھگڑے نہ ہو صلح اور امن ہو۔
یہ انسان زندگی پرست ہیں امن پرست ہیں ایسے انسان زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہوتے اللہ پاک عثمان خالد کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اللہ پاک اس کو خوش رکھے اور اللہ پاک اسے اپنی فیملی کے لیے سلامت رکھے۔۔۔امین ثم امین

Address

Lahor
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923115353581

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا گاوں چھوٹا لاھور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share