The purpose of this channel is to inform the people about the current affairs , issues and sports. K
19/07/2025
عدالت کا بڑا فیصلہ............ (آخر میں سوال کا جواب لازمی)
تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او عبدالعلی خان عرف گبر کو عدالت نے مفرور اور اشتہاری مجرم قرار دے دیا۔ جبکہ سی سی پی او پشاور کے ذریعے ان کی گرفتاری کا حکم بھی جاری کر دیا گیا۔
لیکن دوسری طرف عوام کا مؤقف مختلف ہے
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گبر کے آنے سے علاقے میں امن و امان قائم ہوا، منشیات فروش اور دیگر جرائم پیشہ افراد علاقہ چھوڑ کر جاچکے ہیں، عوام کو سکون اور تحفظ کا احساس ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا ایسے اہلکار کے ساتھ عدالت کا یہ رویہ درست ہے؟ یا پھر عوام کے مؤقف کو بھی سنا جانا چاہیے؟
19/07/2025
بیوہ خاتون مدد کی منتظر
گھر میں راشن نہیں، پنکھا ہے مگر سولر خراب ہے۔
آئیے 500 روپے بھیج کر دعائیں کمائیں۔
جاز کیش: 03059563639
17/07/2025
وئیل کیگی چی کلہ مولانا صیب باندی ڈزی کیدلی ھغی نہ مخکی یو فیلڈر والا د مولانا صیب د گاڈی نہ مخکی وو او گاڈے ئی پہ قلارہ قلارہ اودرولو۔۔
چی کلہ د مولانا صیب گاڈی خہ کافی سلو شو نو دری موٹر سائیکل راغلے او ڈزی ئی اوکڑے چی خہ ئی زڑہ تش کو بیا راغلل او د گاڈے دروازہ ئی کھولاو کڑہ او اوکتل ئی چی ژوندے دے کہ نا بیا ئی ھم زڑہ یخ نہ وو نو نوری ڈزی ئی پری ھم اوکڑے۔۔
د دی ھر څہ نہ پس ئی د اواز اوکڑو “ کم دے ستا قام رادی شی اوس کنہ” دا کسان کلین شیو والا خہ سمارٹ کسان وو۔۔
د مطلب خبرا دا دہ چی پختانہ وو۔
16/07/2025
کو پہ علم کے اضافہ کول غواڑے طارق پٹان گورہ
او کو پہ ڈم توب کے اضافہ کول غواڑے افسر افغان گورہ
کافی کولوں اجازت نیشتہ🤌.
16/07/2025
وادی تیراہ پاک پاک فوج دیار کی سمگلنگ میں مصروف 😄
16/07/2025
ضلع خیبر زخہ خیل وراغہ میں دریاب حاجی کے گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے ایک معصوم بچہ موقع پر ش ہید ہو گیا، جبکہ دوسرا بچہ شدید زخمی ہے اور اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔
انتظامیہ وہاں حالات پر کنٹرول کرے۔ اور عوام کی مال و جان کی حفاظت یقینی بنائے۔
ہم مزید جنگ اور خون ریزی کے متحمل نہیں ہوسکتے ۔
14/07/2025
فضل امین افریدی کی ایک دن کی زندگی شاہد آفریدی کی پوری زندگی سے بہتر ہے
Welcome Back ❤️
14/07/2025
افسوس ناک خبر
دا پشتو مشہور شاعر مطیع اللہ تراب صیب پہ حق رسیدلے دے 😭😭
13/07/2025
باڑہ میں بدامنی کے خلاف تاریخی امن جلسہ، عوام کا بھرپور شرکت
خیبر ضلع کے تحصیل باڑہ میں بدامنی کے خلاف ایک تاریخی امن جلسہ منعقد ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شدید گرمی کے باوجود شرکت کرکے علاقے میں امن کے قیام کے لیے اپنی وابستگی اور عزم کا اظہار کیا۔
جلسے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضلع خیبر کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی شیرمت خان آفریدی، رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی، صوبائی وزیر سہیل آفریدی اور رکنِ صوبائی اسمبلی عبدالغنی آفریدی سمیت دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے شرکت کی۔
قابل ذکر بات یہ رہی کہ جلسے کے دوران مذکورہ قیادت نے سٹیج چھوڑ کر عوام کے ساتھ زمین پر گرمی میں بیٹھ کر یکجہتی کا عملی مظاہرہ کیا، جسے شرکاء نے خوب سراہا اور اسے عوامی قیادت کا بہترین نمونہ قرار دیا۔
مقامی رہائشیوں کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے عوام اور قیادت کے درمیان فاصلے کم ہوں گے اور امن کے پیغام کو مزید تقویت ملے گی۔
جلسے میں بدامنی کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی گئی اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ علاقے میں پائیدار امن کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔
12/07/2025
"د شهید مولانا خانزیب له خوا لیکل شوې کتاب "شتمنه پښتونخوا" که څوک یې په PDF بڼه ترلاسه کول غواړي، نو مهرباني وکړئ پر دې واټساېپ شمېره پیغام واستوي:
📱 0314 7818082"
10/07/2025
مولانا خانزیب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ، زرائع
10/07/2025
باجوڑ امن جلسے سے پہلے
مولانا خان زیب پر قاتلانہ حملہ، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
Be the first to know and let us send you an email when BARA News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.