Ilyas sahara

Ilyas sahara www ilyas sahara.com

20/11/2023

15 seconds · Clipped by Mohammad Ilyas · Original video "Palastine New Nazam||Sad Nazam Palastine||Abdul Hakim Sada Bahar " by Muhammad ilyas Ajiz ...

20/11/2023

Telenor Monthly Extreme Pro Max se milay faida pura mahina. 🤩🥳 Subscription kay liye abhi apne kareebi retailer say raabta karein or log on to...

15/11/2023
15/11/2023

Ilyas

14/11/2023

Share your videos with friends, family and the world

a
14/11/2023

a

Ilyas

Ag kis ko fallow karna hai
25/08/2023

Ag kis ko fallow karna hai

23/08/2023
‏بٹگرام کے تحصیل آلائی میں چیئر لفٹ کے دو رسے ٹھوٹ چکے ہیں چیئر لفٹ بیچ راہ میں پھنس چکا ہے ،جس میں اسکول کے 8 بچے موجود...
22/08/2023

‏بٹگرام کے تحصیل آلائی میں چیئر لفٹ کے دو رسے ٹھوٹ چکے ہیں چیئر لفٹ بیچ راہ میں پھنس چکا ہے ،
جس میں اسکول کے 8 بچے موجود ہے ،
بچوں کو ریسکیو کرنے کا واحد طریقہ ہیلی کاپٹر کا استعمال ہے
لیکن بدقسمتی سے اس افسوسناک واقعے کو رونما ہوئے 5 گھنٹے کا وقت گزر چکا ہے تاحال مقامی انتظامیہ اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی ہے ،
نگران حکومت اور پاک آرمی اس افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بچوں کو ریسکیو کرانے کیلئے ہیلی کاپٹر آپریشن کریں

19/08/2023

بٹگرام :- تھانہ سٹی پولیس نے چوروں کے ایک اور گروپ کو گرفتار کر کے مال مسروقہ برآمد کر لیا ہے ۔ یہ گروپ لوگوں کے گھروں اور دیگر جگہوں سے چوریاں کرنے میں ملوث ہے ۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان (PSP) کے احکامات پر بٹگرام پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے ۔ کامیاب کاروائیوں کے دوران متعدد گینگز کو گرفتار کر کے سو فیصد برآمدگیاں یقینی بنائی گئی ہیں ۔
ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر کی نگرانی میں انسپکٹر سجاد خان ، انویسٹی گیشن آفیسر امین الحق نے کاروائی کرتے ہوئے چور گروپ (1) عطاء الرحمن ولد ملوک سکنہ کنڈر (2) زبیر ولد فرین گل سکنہ بٹگرام (3) گل نذیر ولد گل عمر سکنہ شملائی کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ملزمان کے قبضے سے مال مسروقہ GD انجن مالیتی دو لاکھ روپے بھی برآمد کر لیا ہے ۔ مزید تفتیش سے انکشافات متوقع ہیں ۔
ترجمان بٹگرام پولیس

30/09/2022

Address

Thakot
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilyas sahara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share