BNN Pakistan

BNN Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BNN Pakistan, Media/News Company, Lassan, Khyber Pakhtunkhwa.

اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں؟
17/01/2025

اخلاق کے دائرے میں رہ کر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں؟

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سنایا ...
17/01/2025

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سنایا
Sheikh Muhammad Shafi Capt (R) Muhammad Safdar Awan [Official] Shahzada Muhammad Gushtaip khan Babar Saleem Swati Zahid Zeb Team Naeem Sakhi Pk38 Ehsan Haider News Oghi News Bashir News Oghi Kamal Saleem Khan

17/01/2025
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
17/01/2025

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

ڈی سی مانسہرہ نے 15 سے 19 جنوری تک دفعہ 144 نافذ کرکے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا آرڈر جاری کیا ہے۔سی این جی اسٹیشنز 1...
16/01/2025

ڈی سی مانسہرہ نے 15 سے 19 جنوری تک دفعہ 144 نافذ کرکے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا آرڈر جاری کیا ہے۔سی این جی اسٹیشنز 19جنوری تک بند رہیں گئے

14/01/2025

14/01/2025

تم نے چار سو پینسٹھ دن مظلوموں پر حملے کئے اور تین سو پینسٹھ کلومیٹر کا علاقہ کھنڈر بنا ڈالا. پھر میرے رب کریم کا حکم ہو...
13/01/2025

تم نے چار سو پینسٹھ دن مظلوموں پر حملے کئے اور تین سو پینسٹھ کلومیٹر کا علاقہ کھنڈر بنا ڈالا.
پھر میرے رب کریم کا حکم ہوا اور صرف چوبیس گھنٹوں میں اِک سو اکتالیس کلومیٹر کا عیاشیوں کا شہر جل کر خاکستر ہو گیا.
چودہ ہزار ارب روپے کی دُنیا کی سب سے مہنگی رہائش گاہ حسرت کا سامان بن گئی.
الَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِ()فَاَكْثَرُوْا فِیْهَا الْفَسَادَ()فَصَبَّ عَلَیْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ()
جنہوں نے شہروں میں سرکشی کی ، پھر ان میں بہت فساد پھیلایا تو ان پر تمہارے رب نے عذاب کا کوڑا برسایا۔

*ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے ماڈل پولیسنگ کے کانسیپٹ کے مطابق ضلع مانسہرہ کے متعدد تھانہ جات میں لیڈیز پولیس ...
13/01/2025

*ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے ماڈل پولیسنگ کے کانسیپٹ کے مطابق ضلع مانسہرہ کے متعدد تھانہ جات میں لیڈیز پولیس اہلکاروں کو بطور مدد محرر تعینات کر دیا*

خواتین کے مسائل کو سننا اور انکو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ہماری اولین ترجیع ہے۔ (شفیع اللہ گنڈا پور)

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس مانسہرہ میں ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی زیر صدارت نو نعینات لیڈیز مدد محرران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی سٹی ریشم جہانگیر ، تھانوں کے ایس ایچ اوزومحرر صاحبان اور لیڈیز مددمحرران نے شرکت کی۔

ڈی پی او مانسہرہ نے ایس پی سٹی ریشم جہانگیر صاحبہ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ضلع مانسہرہ میں ماڈل پولیسنگ کے کانسیپٹ کے مطابق اور خواتین کے مسائل کو خوش اصلوبی سے حل کرنے کے لیے یہ اقدامات کافی خوش آئند ہیں ،خواتین اپنے مسائل مرد پولیس اہلکاروں کو بتانے سے کتراتی ہیں لیکن اب بلاجھجک تھانوں میں آکر خواتین پولیس اہلکاروں کو اپنے مسائل بتا سکیں گی۔

تمام ایس ایچ اوز اور محرر سٹاف لیڈی کانسٹیبلز سے انتہائی عزت اور وقار کے ساتھ پیش آئیں تاکہ تھانہ کلچرکو بہتر سے بہتر ین بنایا جاسکے۔( ڈی پی او مانسہرہ )

ڈی پی او مانسہرہ کا مزید کہنا تھا کہ پڑہی لکھی لیڈی پولیس افسران ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں،آپ تمام باقاعدہ مردوں کے شانہ بشانہ موجود ہیں،خواتین پولیس کا کام ہر خاتون کا مسئلہ سننا اور ان سے اچھے اخلاق سے پیش آنا ہے۔محرر سٹاف میں آ پکی تعیناتی کا مقصدخواتین کو ایک ایسا ماحول فراہم کرنا ہے جہاں وہ بلاخوف و خطر اپنی کمپلینٹ رجسٹر کروا سکیں گی۔

اگر یہ سچ ہے تو بہت اچھا قدم ہے بشرطیکہ اس پر عمل کیا جائے
13/01/2025

اگر یہ سچ ہے تو بہت اچھا قدم ہے بشرطیکہ اس پر عمل کیا جائے

13/01/2025

12/01/2025

مانسہرہ۔ قومی تحریک ضلع تناول سال 2025 تقریب حلف برداری رہنما PPP ملک ممتاز اور سماجی و سیاسی شخصیت سابق امیدوار تحصیل میئر مانسہرہ ساجد حسین تنولی کی خصوصی شرکت
Sheikh Muhammad Shafi Capt (R) Muhammad Safdar Awan [Official] Fahd Habib Tanoli Page Team Ahmad khan tanoli Shahzada Muhammad Gushtaip khan Kamal Saleem Khan Zahid Zeb Team Naeem Sakhi Pk38 Ahmed Sheryar Khan Advocate Oghi News Bashir News Oghi Mansehra News Ehsan Haider News Khan Bhai Official BNN Pakistan Mohammed Naseer Ayub محمد علی اعوان قصیر تنولی Sajjad Iqbal Tanoli

12/01/2025

12/01/2025

ایبٹ آباد ( نمائندہ خصوصی)ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کا پانچ اضلاع پر مشتمل سیکورٹی اینڈ ایکسچینج آف پاکستان سے لائسنس جاری کرنے کے فیصلہ کی کوشش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے ۔چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر ،چیف ایگزیکٹو اور سیکرٹری ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کو بھی تین اضلاع شامل نہ کرنے کے حوالہ سے تحریری طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔جب کہ سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی ،ایم این اے سردار محمد یوسف،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے پاور ڈویژن ملک ادریس خان سے بھی تعاون مانگ لیا گیا ۔اس ضمن میں ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی واپڈا ہائیڈرو یونین کے بانی چیئرمین جمیل اختر تنولی کا کہنا تھا پشاور ہائیکورٹ میں پانچ اضلاع ہری پور ،ایبٹ آباد ،مانسہرہ ،بٹگرام ،تورغر پر لائسنس کے لئے رٹ دائر کی گئی جس میں کوہستان کے تین اضلاع اپر کوہستان ،لوئر کوہستان ،کولئی پالس شامل نہیں کئے۔ جس کا باقاعدہ وفاقی کابینہ کے نوٹیفیکشن جاری کیا تھا۔بانی چیئرمین نے پشاور ہائیکورٹ میں ممتاز قانون دان حاجی صابر تنولی ایڈووکیٹ سے کمپنی میں کوہستان کے تینوں اضلاع کو شامل کرنے کے لئے رٹ کی تیاری اور دائر کرنے کی درخواست کی ہے۔جمیل اختر تنولی کا کہناتھا ہزارہ کمپنی 8 اضلاع پر مشتمل ہے ۔ایس ای سی پی اور نیپرا سے تمام اضلاع پر مشتمل لائسنس جاری ہونا چائیے۔جو ہزارہ کے عوام اور نوجوانوں کے مستقبل کا سوال ہے۔انہوں نے مسلم لیگ ن کے نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریڈٹ آپ کا ایس ایس سی پی اور نیپرا سے 8 اضلاع پر مشتمل لائسنس جاری کرنے کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کرنے اور ہزارہ کے عوام کا حق لینے کے لئے ساتھ دیں ۔انہوں نے حاجی صابر تنولی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ہزارہ کمپنی کے حصول کے لئے عدالتی جنگ میں ساتھ دینے کے کردار کا سراہا ہے ۔

12/01/2025

11/01/2025

*مانسہرہ پولیس کی بروقت کاروائی ،لاری اڈہ میں نجی بس سروس کے ڈرائیور کے قاتل کو 12 گھنٹوں کے اندر ٹریس کر لیا، ملزم گرفتار*

تفصیلات کے مطابق مورخہ 2025-01-07 کو مانسہرہ تھانہ لاری اڈہ کی حدود میں نجی بس سروس سٹینڈ پر نامعلوم شخص/اشخاص نے فائرنگ کر کے بس ڈرائیور افضل خان ولد نصیب اللہ خان سکنہ اوگی حال نوگزی مانسہرہ کو قتل کر دیا جس پر ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی نگرانی میں سپیشل ٹیم تشکیل دے کر قاتل کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے سخت احکامات جاری کیے۔

ایس پی سٹی ریشم جہانگیر کی زیر قیادت ڈی ایس پی سٹی سجاد خان، ایس ایچ او لاری اڈہ عاصم بخاری ، ڈسٹرکٹ سکیورٹی برانچ اور ٹیکنیکل برانچ پر مشتمل سپیشل ٹیم نے تمام تر وسائل کو بروئےکار لاتے ہوئے جدید ٹیکنیکل بنیادوں پر تحقیقات کرتے ہوئے ملزم سید آصف علیشاہ ولد سید مہر علیشاہ سکنہ اوگی کو گرفتار کر لیا جس نے پولیس کے روبرو اعتراف جرم بھی کیا اور وجہ عداوت سابقہ دشمنی بتلائی۔ پولیس کی جانب سے واقع میں مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید تفصیلات کے لیئے ویڈیوملاحظہ کریں۔۔۔

Address

Lassan
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923165220266

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNN Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share