Shoaib Akhtar

Shoaib Akhtar سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھو تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے �

23/09/2025

سرھدنہ فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں گاؤں سوکڑ سے تعلق رکھنے والے ہر دلعزیز جانی پہچانی شخصیت چوہدری نوید انجم صاحب کو ٹیم انٹر کروانے پرہم اہلیان سوکڑ کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور سوکڑ یوتھ ونگ کی جانب سے انکی ٹیم بڈھا الیون کے لئے نیک خواہشات اور ہر طرح کی سپورٹ ہو گی انشاءاللہ

ہدایت کا سفر کیسا ہوتا ہے ..یہ سفر آنسوؤں سے شروع ہوتا ہے. اور ہدایت مل جانے کے بعد بندہ مسکراتا ہے.. ! !اور جب وہ بندہ ...
23/08/2025

ہدایت کا سفر کیسا ہوتا ہے ..
یہ سفر آنسوؤں سے شروع ہوتا ہے. اور ہدایت مل جانے کے بعد بندہ مسکراتا ہے.. ! !
اور جب وہ بندہ اس کی محبت کو پالیتا ہے۔اس کی محبت کو پا کر
اپنے اطراف میں پھیلی اس عنایات کی بارش دیکھتا ہے ..!!
اور پھر ندامت کے آنسوؤں کے ریلے میں خود کو بہاتا ہے..
شرمندگی سے سر نہیں اٹھاتا ....
کون کہتا ہے کہ یہ سفر آسان ہوتا ہے ..!!
جب بندہ اسے پالیتا ہے ....
رب اسے اپنی آغوش میں لیتا ہے۔ تب اس کے آنسوؤں کی حالت بدل جاتی ہے۔❤️‍🩹

17/08/2025

پناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے
خداوند کریم ہر انسان پر اپنا خصوصی کرم فرمائے
آمین🤲🏻

13/08/2025
لکھا جاۓ گا  کہ اکثر وہی جان لیتے ہیں جن سے سب سے زیادہ محبت کی جاتی ہے
13/08/2025

لکھا جاۓ گا کہ اکثر وہی جان لیتے ہیں
جن سے سب سے زیادہ محبت کی جاتی ہے

اکثریت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ہمیشہ یاد رکھو کہ عقاب اکیلا اُڑتا ہے،جبکہ کبوتروں کے جھنڈ ہوتے ہیں۔اصل بلندی اور عظمت ا...
06/08/2025

اکثریت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ہمیشہ یاد رکھو کہ عقاب اکیلا اُڑتا ہے،
جبکہ کبوتروں کے جھنڈ ہوتے ہیں۔
اصل بلندی اور عظمت اکیلے سفر کرنے والوں کو نصیب ہوتی ہے۔
اکثر سچائی اور کامیابی کا راستہ تنہا ہوتا ہے،
لیکن وہی راستہ انسان کو بلندیوں تک پہنچاتا ہے۔
جو بھیڑ کے پیچھے چلتا ہے، وہ کبھی اُفق تک نہیں پہنچتا۔
لہٰذا اکیلے اُڑنے کا حوصلہ پیدا کرو،
کیونکہ تمہارا مقام آسمانوں سے بھی بلند ہے۔

10/01/2025

💫
06/01/2025

💫

    💞
09/11/2024

💞

Address

Sokar
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+966533067944

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Akhtar:

Share