What is going on in bajaur

What is going on in bajaur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What is going on in bajaur, Media/News Company, Bajauri Koruna, Khyber Pakhtunkhwa.

09/01/2025

باجوڑ : تحصیل ماموند اور تحصیل سلارزئی کے مشترکہ پہاڑی علاقہ ملاسید ، بانڈہ اور خزا پہاڑی پر گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ ،

29/11/2024

باجوڑ سانحہ۔۔

13/11/2024

باجوڑ۔
جار پل بہت عرصے سے بند!
عوام شدید مشکلات کا سامنا

13/11/2024

باجوڑ۔
ملا کلے پل نزد جار ابھی تک بند ہے!
عوام شدید مشکلات کا سامنا۔

13/11/2024

پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے۔
اللہ خیر کرے

13/11/2024

باجوڑ میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔
اللہ خیر کرے

10/02/2024

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد ۔۔

09/02/2024

انور زیب خان اور اجمل خان کے حلقے پر دوبارہ الیکشن ہوگا زاریع

06/02/2024

اپنی الیکشن مہم کے دوران ANP کے امیدوار نے اپنے گارڈ کو کہا کہ جو مجھ پر ہنسا ہے اسے گولی ماردو۔
گارڈ نے فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شدید زخمی کردیا۔

باجوڑ،خار بازار میں خواتین کا احتجاج ،تحصیل ماموند کے رہائشی خواتین کا کہنا ہیں کہ ذاتی دشمنی پر ہمارے پیاروں کو جیلوں م...
06/02/2024

باجوڑ،خار بازار میں خواتین کا احتجاج ،
تحصیل ماموند کے رہائشی خواتین کا کہنا ہیں کہ ذاتی دشمنی پر ہمارے پیاروں کو جیلوں میں ڈالا گیا ہیں اور ان کا ہمیں کوئی معلومات نہیں ہیں ۔ حکومت ان پر عدالتی ٹرائیل چلائیں اگر قصور وار ہیں تو واقعی سزا دیں اگر بے گناہ ہیں تو چھوڑ دیئے جائیں ۔

05/02/2024

باجوڑ۔ ریحان زیب خان کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی..

28/11/2023

علاقے میں نئے آنے والے DC, AC اور SHO کو سب سے پہلے ہار پہنانے والے اور کھانے کی دعوت دینے والے علاقے کے سب سے بڑے چور ہوتے ہیں...

Address

Bajauri Koruna
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share