
08/08/2025
وانڈہ مدت ڈیرہ اسماعیل خان : سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن صاحب نے مفکر اسلام مولانا مفتی محمود رح کے خلیفہ مجاز مولانا ریاض الدین رحمۃ اللہ کی وفات پر ان کے ورثاء سے اظہار تعزیت اور دعا کی۔
اس موقع پر فرزند قائد جمعیت مولانا اسجد محمود اور مولانا انس محمود بھی ہمراہ تھے
اللہ کریم مرحوم کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کو اپنے شایان شان بدلہ عطاء فرمائے