Mohmand News Network

Mohmand News Network Mohmand News Network is a Private News Network based in Pakistan, providing News via Social Media.

We provide Latest Pakistani and International News, as well as Political Analysis from our team of expert journalists.

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 کل بروز جمعرات بتاریخ 14/08/2025 بوقت 5:30PM کو ٹورنامنٹ میں شاجی کرکٹ ٹیم اور رامی خیل کرکٹ ٹیم ...
13/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

کل بروز جمعرات بتاریخ 14/08/2025 بوقت 5:30PM کو ٹورنامنٹ میں شاجی کرکٹ ٹیم اور رامی خیل کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوگا انشاء اللہ ۔ آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے ۔



آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 آج ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں اکرام کرکٹ ٹیم اور سنگر کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوا جس میں اکرام کرک...
13/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

آج ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں اکرام کرکٹ ٹیم اور سنگر کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوا جس میں اکرام کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 7 اوورز میں 85 رنز بنائے جس کے تعاقب میں سنگر کرکٹ ٹیم 59 رنز بنائے اور میچ 35 رنز سے ہار گئے۔ اکرام کرکٹ ٹیم کے پلیئر اصغر خان نے 35 رنز بنائے جس کی بہترین کارکردگی پہ انہیں کی جانب سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔



ضلع مہمند کے درج ذیل فیڈرز کی بجلی بتاریخ 16,17 اور 18 اگست 2025ء کو صبح 8 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک بجلی بند رہے گی۔ آپ ...
13/08/2025

ضلع مہمند کے درج ذیل فیڈرز کی بجلی بتاریخ 16,17 اور 18 اگست 2025ء کو صبح 8 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک بجلی بند رہے گی۔ آپ سب کو بذریعہ اس نوٹیفکیشن اطلاع دی جاتی ہے۔ شکریہ

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 آنات کور کرکٹ گراؤنڈ میں ایک شاندار ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں کئی ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ ...
12/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ میں ایک شاندار ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں کئی ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کو اور بھی شاندار بنانے کے لیے مرسلین خان نے ٹورنامنٹ کی میزبان ٹیم کو ایک عدد بیٹ تحفے میں دے دیا۔ مرسلین خان کی ٹیم کیلئے کاوشیں کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔


آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 آج ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں مشال غلنئی کرکٹ ٹیم اور دورباخیل کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوا جس میں ...
12/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

آج ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں مشال غلنئی کرکٹ ٹیم اور دورباخیل کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوا جس میں مشال غلنئی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 6 اوورز میں 95 رنز بنائے، سہیل احمد نے 33 رنز کی اننگز کھیلی جس میں پانچ شاندار چھکے شامل تھے۔ جواب میں دورباخیل کرکٹ ٹیم نے مقررہ اوورز میں ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام ہوئی اور میچ کو 36 رنز سے ہار گئے۔
مشال غلنئی کرکٹ ٹیم کے پلیئر سہیل احمد انکی بہترین کارکردگی پہ کی جانب سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔



آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 کل بروز اتوار بتاریخ 10/08/2025 کو بوقت 5.30PM اکرام کرکٹ ٹیم اور رامی خیل کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ...
09/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

کل بروز اتوار بتاریخ 10/08/2025 کو بوقت 5.30PM اکرام کرکٹ ٹیم اور رامی خیل کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوگا انشاء اللہ ۔ آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے۔



آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 آج ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں عاقب کرکٹ ٹیم اور نور محمد کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوا۔ جس میں نور م...
09/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

آج ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں عاقب کرکٹ ٹیم اور نور محمد کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوا۔ جس میں نور محمد کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 7 اوورز میں 66 رنز بنائے جس کے تعاقب کرتے ہوئے عاقب کرکٹ ٹیم نے مقررہ اوورز میں ہدف کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ آخری اوور میں 15 رنز درکار تھے جس میں عاقب کرکٹ ٹیم کے پلیئر نواز نے شاندار 2 چھکوں کی مدد سے میچ جیت لیا۔ انکی بہترین کارکردگی پہ انہیں کی جانب سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔



آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 کل بروز ہفتہ بتاریخ 9/8/2025 کو ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں   اور   کے مابین میچ ہوگا انشاء اللہ ...
08/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

کل بروز ہفتہ بتاریخ 9/8/2025 کو ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں اور کے مابین میچ ہوگا انشاء اللہ ۔ آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے ۔۔



آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 آج ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں بیت اللہ کرکٹ ٹیم اور ذیشان اخونزادگان کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوا ج...
08/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

آج ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں بیت اللہ کرکٹ ٹیم اور ذیشان اخونزادگان کرکٹ ٹیم کے مابین میچ ہوا جس میں بیت اللہ کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 7 اوورز میں 63 رنز بنائے جس کے تعاقب کرتے ہوئے ذیشان اخونزادگان کرکٹ گراؤنڈ نے مقررہ اوورز میں صرف 3 وکٹ کے نقصان پر ہدف کو باآسانی حاصل کیا۔ فیاض نے بہترین کارکردگی دکھائی انہوں نے 2 اوورز میں صرف ایک وکٹ حاصل کر کے 18 رنز دئے اور بیٹنگ میں 14 رنز بنائے ۔ جس کے کارکردگی پہ انہیں کی جانب سے مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔



🚨🇵🇰 Pakistan batter Haider Ali suspended by the PCB with immediate effect - Police investigation going on in Greater Man...
07/08/2025

🚨🇵🇰 Pakistan batter Haider Ali suspended by the PCB with immediate effect

- Police investigation going on in Greater Manchester. PCB will take further action once the investigation is over۔

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏 کل بروز جمعہ بتاریخ 8/8/2025 کو ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں   اور   کے مابین میچ ہوگا انشاء اللہ ...
07/08/2025

آنات کور کرکٹ گراؤنڈ 🏏

کل بروز جمعہ بتاریخ 8/8/2025 کو ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں اور کے مابین میچ ہوگا انشاء اللہ ۔ آپ سب کو دعوت دی جاتی ہے۔



Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hamdard Momand, Muhammad Shah Islam, Subhan Tanha, Ashfaq...
07/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hamdard Momand, Muhammad Shah Islam, Subhan Tanha, Ashfaq Akhtar, Jan Sardar, Rifat Ullah, Noman Khan, Gul Wali, Manzoor Ahmad Jani, Momin Khan, Muhammad Abbas, Inayat Ullah, Haji Nawaz Khan, Shireen Zada, Masood Sher Ali, Waheed Khan Waheed Khan, Inam Khan, Abu Zar, Khadim Hussain, Laiq Shah, Naseer Ullah, Ali Ahmed, Ahmad Ali Almohmandi, Shah Husaain, Nadeem Khan

امید ہے کہ آپ بھرپور سپورٹ کریں گے انشاء اللہ ۔

Address

Mohmand
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohmand News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohmand News Network:

Share