Nowshera Crime News نوشہرہ کرائم نیوز

Nowshera Crime News نوشہرہ کرائم نیوز Public issues

نوشہرہ پولیس اہم چوکوں پر گاڑیوں سمیت موجود ہیں۔جس کسی نے خلاف قانون کچھ کیا فوری طور پر گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔
05/08/2023

نوشہرہ پولیس اہم چوکوں پر گاڑیوں سمیت موجود ہیں۔جس کسی نے خلاف قانون کچھ کیا فوری طور پر گرفتاری عمل میں لائی جائے گی۔

16/07/2023
*نوشہرہ:۔ وتڑ 16 سالہ نوجوان قتل کیس کا ڈراپ سین ،قتل تنازعہ مستورات کا شاخسانہ نکلا۔قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار۔**لعل زیب ...
28/02/2023

*نوشہرہ:۔ وتڑ 16 سالہ نوجوان قتل کیس کا ڈراپ سین ،قتل تنازعہ مستورات کا شاخسانہ نکلا۔قاتل آلہ قتل سمیت گرفتار۔*

*لعل زیب ساکن وتڑ نے04-02-2023 کو پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ میرا بھائی رازق آج گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیا۔پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔08-02-2023 کو ولئی (کاکاصاحب)روڈ پر رازق کی مسخ شدہ لاش ملی جسکو ذبح کرکے قتل کیا گیا تھا۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ناصر محمود نے نوجوان کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے احسان شاہ SDPO کینٹ کی سربراہی میں ارشاد خان SHO نوشہرہ کلاں پر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر ملزم کی گرفتاری کاٹاسک حوالہ کیا۔پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھا کرکے اپنی تفتیش پیشہ وارانہ انداز میں شروع کرکے مختلف زاویوں سے تفتیش کی۔تفتیش کے دوران شواہد سے تفتیشی افسران کو پتہ چلا کہ واردات کسی قریبی شخص نے کی ہے۔جس پر مقتول کے رشتہ داروں اور دوستوں کو شامل تفتیش کیا گیا۔مقتول کے دوستوں میں بختیار علم ولد میر قلم ساکن کاکا صاحب کے بیان میں تضاد پایا گیا پولیس کو شک ہوا جسکو باقاعدہ طور پر شامل تفتیش کیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے سب اُگل دیا۔ملزم نے مقتول کو گھریلو تنازعے پر قتل کیا تھا۔*

Address

Nowshera Cantt Khyber Pakhtunkhwa
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923425599903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nowshera Crime News نوشہرہ کرائم نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share