
16/01/2024
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپیل برائے #تعاون مخیر حضرات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی خدمتگار یار محمد سکنہ کریونڈ ماموند باجوڑ کےسر میں رسولی بھی ہیں اور ساتھ میں کینسر بھی ہیں،
جسکا ایک اپریشن ہوا ہے اور دوسرا اپریشن پیر کے دن کیا جائے گا ۔ یار محمد کے مالی حالات انتہائی خراب ہیں اور وہ اکیلا گھر کا کفیل بھی ہے اور علاج پر انتہائی زیادہ خرچہ اتا ہے تقریبا۔12 لاکھ روپے
جو اس بے چارے کی بس کی بات بلکل بھی نہیں،
تمام مخیر حضرات اور ہمارے بھائی دوست دل کھل کر یار محمد کی مدد کی جائے تاکہ وہ اپنا علاج بہتر طریقے سے کر سکے.جتناجلدی ہوسکے
تو کرلے پلیز
0301-5379052۔یار محمد رابطہ نمبر
Jazz cash
03038499367