Dr Waqar Rabbani

Dr Waqar Rabbani Working for Health Awareness
🇵🇰 Public Health Expert | Consultant Homeopathic Doctor | Public Health Nutritionist | Researcher | Writer |

Dr. Waqar Rabbani is a distinguished Pakistani homeopathic doctor, nutritionist, and public health expert. With a background in BHMS, MSc Public Health Nutrition, and various certifications, he is dedicated to promoting health awareness and providing expert guidance on disease prevention, nutrition, and mental well-being. Dr. Rabbani shares his knowledge through online consultations, YouTube video

s, and articles, helping people worldwide manage their health. He is also the founder of the Society for Public Health & Homoeo Research (Pakistan), with a strong focus on medical research and education.

14/08/2025

آٹے سے جھنڈیاں لگانے کیلئے ماؤں سے اجازت لینے والے بچے
آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقتوں میں مصروف ہیں
🇵🇰

پاکستانی ترقیاتی کاموں کی زیر نظر فہرست
14/08/2025

پاکستانی ترقیاتی کاموں کی زیر نظر فہرست

14/08/2025

باجوڑ کے اپریشن میں خون میں لت پت گوشت کے ٹکڑوں میں بکھرے ہوئے بچوں کی تصویریں دیکھنے لائق نہیں ہے۔
😢

14/08/2025

بزرگوں کی عظیم قربانیوں کو آج ہم گانا اور باجا
بجا کر یاد کرتے ہیں
#کشف

پریشان آنکھیں اور گہری سوچ کو دیکھ کر اس تصویر کو عنوان دینا میرے لیے تو مشکل ہو گیااگر آپ کے ذہن میں کوئی عنوان آ رہا ت...
14/08/2025

پریشان آنکھیں اور گہری سوچ کو دیکھ کر اس تصویر کو عنوان دینا میرے لیے تو مشکل ہو گیا
اگر آپ کے ذہن میں کوئی عنوان آ رہا تو آپ عنوان دے سکتے ہیں

ماں بیٹا بیٹی🙏جشن ازادی مبارک  #باجوڑ
13/08/2025

ماں بیٹا بیٹی🙏
جشن ازادی مبارک
#باجوڑ

*♦️دنیا کے 7 ارب لوگوں کے 14 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 14 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں ...
12/08/2025

*♦️دنیا کے 7 ارب لوگوں کے 14 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 14 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!!* 🥺
`وَفِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ`
*اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔۔۔۔۔* 😔💫...

آخر کار میٹا کا جواب بھی آگیا ۔۔۔
12/08/2025

آخر کار میٹا کا جواب بھی آگیا ۔۔۔

السلام علیکم 🕌 پردیس میں 35 سال عمر کے بعد کی 8 سنہری نصیحتیں 1. اپنے جسم پر رحم کروپردیس میں پیسے کی دوڑ ختم نہیں ہوتی،...
09/08/2025

السلام علیکم
🕌 پردیس میں 35 سال عمر کے بعد کی 8 سنہری نصیحتیں
1. اپنے جسم پر رحم کرو

پردیس میں پیسے کی دوڑ ختم نہیں ہوتی، لیکن اگر بلڈ پریشر، شوگر، کولیسٹرول قابو سے باہر ہو جائے تو سب کچھ رک جاتا ہے۔

روزانہ بلڈ پریشر اور شوگر چیک کرنا اپنے دین، گھر اور بچوں کی خدمت سمجھو۔

40 کے بعد سال میں کم از کم ایک بار مکمل میڈیکل چیک اپ لازمی کرو۔

---

2. چند چیزوں کا استعمال فوراً کم کرو

نمک اور چینی: تمہیں یہ آہستہ زہر دے رہی ہیں۔

سرخ گوشت، فاسٹ فوڈ، پروسیسڈ کھانے: پردیس کی جلد بازی میں یہ "آسانی" سمجھ آتی ہے، لیکن تمہارے جسم کی دشمن ہیں۔

کولڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس: فوراً چھوڑ دو۔

سگریٹ اور نسوار: مرنے کی قیمت پردیس میں بہت مہنگی ہے!

---

3. تین دوست بنا لو – ہر روز کے ساتھی

سبزیاں: سلاد، پالک، بروکلی، کھیرا، ہر رنگ کی سبزی۔

پھل: سیب، انگور، کیوی، بیری، کیلا۔ ان میں صحت چھپی ہے۔

خشک میوہ جات: بادام، اخروٹ، انجیر۔ کم مقدار میں، مگر روز۔

---

4. روحانی بقا کے لیے یہ تین کام کرتے رہو

عمر بڑھتی ہے، تو دل کا بوجھ بھی بڑھتا ہے۔ نماز، تلاوت، دعا تمہارے سینے کو سکون دیں گے۔

تہجد نہ بھی ہو، کم از کم سونے سے پہلے اللہ سے بات ضرور کرو۔

درود شریف کو معمول بنا لو۔ یہ دل کی دوا بھی ہے، اور نجات کا ذریعہ بھی۔

---

5. پردیس کی تھکن کے باوجود ان چار چیزوں کو نہ چھوڑو

دوستوں سے رابطہ: ورنہ ذہنی تنہائی تمہیں کھا جائے گی۔

پاکستان میں ماں باپ سے ویڈیو کال: روزانہ کم از کم 5 منٹ۔

بچوں کے ساتھ وقت: صرف پیسے بھیجنے سے باپ نہیں بنتا، وقت دو۔

ہنسنا، دل لگانا، صاف نیت سے جینا: پردیس میں بھی مسکراہٹ صدقہ ہے۔

---

6. ان چیزوں کو روٹین بنا لو

واک یا ورزش: دن میں کم از کم 30 منٹ۔

روزہ: صرف رمضان نہیں، ہفتے میں ایک دن نفل روزہ، جسمانی اور روحانی صفائی۔

مسکرانا اور مذاق: اپنے آپ کو غم میں دفن نہ کرو۔

وزن کنٹرول کرنا: ہر مہینے اپنی تصویر دیکھو اور خود سے سوال کرو۔

---

7. کبھی ان علامات کو نظر انداز نہ کرو

سینے میں ہلکی سی بھی جکڑن؟ فوراً ایمرجنسی جاؤ۔

بار بار پیشاب؟ شوگر چیک کرو۔

بینائی دھندلانا؟ بلڈ پریشر کنٹرول کرو۔

جسم میں مسلسل تھکاوٹ؟ ڈپریشن، وٹامن ڈی یا آئرن کی کمی ہوسکتی ہے۔

---

8. اللہ سے تعلق مضبوط کرو – کیونکہ پردیس میں وہی ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے

دعاؤں میں وطن کی سلامتی، بچوں کی ہدایت اور اپنی مغفرت مانگو۔

ہر دن صبح سورہ یٰسین یا سورہ الملک کا اہتمام کرو، دل اور دماغ دونوں زندہ رہیں گے۔

---

📌 پردیسی بھائیوں کے لیے اضافی یاداشتیں

اپنی کمائی سے تھوڑا سا صدقہ ضرور نکالو، اس میں بے حساب برکت ہے۔

اپنی کمائی کو پاکستان میں صرف جائیداد یا مکان بنانے میں نہ لگاؤ، اپنی صحت میں بھی سرمایہ کاری کرو۔

پردیس میں تنہائی دل کو کھا جاتی ہے، کسی مسجد، مرکز، یا کمیونٹی کا حصہ بنو۔

09/08/2025
اس ملک میں کس کس غم کو رویا جائے۔۔۔ گردہ چور گروہ ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیا۔۔۔کڈنی ٹرانسپلانٹ سکینڈل ملوث ھونے پر گرفتا...
08/08/2025

اس ملک میں کس کس غم کو رویا جائے۔۔۔

گردہ چور گروہ ایف آئی اے کے ہتھے چڑھ گیا۔۔۔کڈنی ٹرانسپلانٹ سکینڈل ملوث ھونے پر گرفتاریاں۔۔۔

شمسی روڈ مردان پر ایف آٸی اے پشاور نے سٹی سرجیکل سنٹر سیلڈ کرکے ملوث سرکاری ھسپتال کا ٹیکنیشن محمدفیاض سمیت،کامران،عباس،امتیاز اور الیاس نامی افراد گرفتار کرلیے۔۔۔۔

فارمولا دودھ محض منافع کمانے والا کاروبار ہے. اس کی تشہیری مہمات خطرناک ہیں اور بچوں کی صحت کو خطرے میں ڈالتی ہیں۔دودھ پ...
08/08/2025

فارمولا دودھ محض منافع کمانے والا کاروبار ہے. اس کی تشہیری مہمات خطرناک ہیں اور بچوں کی صحت کو خطرے میں ڈالتی ہیں۔
دودھ پلانا ایک ایسا حق ہے جس کا تحفظ ضروری ہے۔


Address

Mardan Cantonment
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923369671029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Waqar Rabbani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Waqar Rabbani:

Share