Waseem Kaghani

Waseem Kaghani ✨ وادئ کاغــــان کی خوبصـورتی دیکھنے کے لیئے میرا پیج فالو کریں ✨ Welcome to our journey through the breathtaking beauty of nature!

From majestic mountains , lush forests, nature photography, and inspiration for your next adventure.Whether you're a wanderlust-filled explorer or a nature lover, let's explore the world’s beauty together. 🌲🌄"

Follow us to explore, learn, and get inspired for your next adventure!

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ سنسان روڈ جو اس وقت اتنا پیارا منظر پیش کر رہی ہے کہاں واقع ہے ؟
10/09/2025

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ سنسان روڈ جو اس وقت اتنا پیارا منظر پیش کر رہی ہے کہاں واقع ہے ؟

شاہراہِ ہزارہ ♥️المشہور ہزارہ موٹروےـ پاکستان کے سب سے خوبصورت راستوں میں سے تقریبا پہلے نمبر کا موٹروے‌نہ‌کہا جائے تو ز...
09/09/2025

شاہراہِ ہزارہ ♥️المشہور ہزارہ موٹروےـ پاکستان کے سب سے خوبصورت راستوں میں سے تقریبا پہلے نمبر کا موٹروے‌نہ‌کہا جائے تو زیادتی ہوگی،یہ راستہ جغرافیائی اعتبار سے خوبصورت ترین خطے میں واقع ہے بلکے اسکو معاشی اعتبار سے بھی ریڑھ‌کی‌ہڈی‌کی‌حثیت حاصل ہے

مون سون کا اگلا طاقتور اور لمبا ترین سلسلہ 14 سے 21 ستمبر کے دوران ملک کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہوگا🥺عکاسی: سفیر خان...
09/09/2025

مون سون کا اگلا طاقتور اور لمبا ترین سلسلہ 14 سے 21 ستمبر کے دوران ملک کے شمالی علاقوں پر اثر انداز ہوگا🥺

عکاسی: سفیر خان
مقام: بٹہ کنڈی

پھگواڑ ( انجیر ) کا پھول کہتے ہیں کہ انجیر کا پھول قسمت والوں کو ملتا ہے ۔ میرے موبائل کی گیلری میں تھا تو سوچا آپ کو بھ...
09/09/2025

پھگواڑ ( انجیر ) کا پھول
کہتے ہیں کہ انجیر کا پھول قسمت والوں کو ملتا ہے ۔ میرے موبائل کی گیلری میں تھا تو سوچا آپ کو بھی دیکھا دیتا ہوں ۔

السلام علئیکم اگر آپ نے میرا یوٹیوب چینل سبکرائب نہیں کیا تو لاذمی کر دیں ۔ آپ کی سپورٹ پیار محبت کا بہت شکریہ
09/09/2025

السلام علئیکم
اگر آپ نے میرا یوٹیوب چینل سبکرائب نہیں کیا تو لاذمی کر دیں ۔ آپ کی سپورٹ پیار محبت کا بہت شکریہ

Most Beautiful Roads in Pakistan 🥰 "Explore the most breathtaking destinations around the globe!From serene natural wonders to vibrant cityscapes, discover ...

بٹہ کنڈی میں رات گئے چاند کا منظر  ! چاند کی خوبصورت تصویر کمنٹ کریں جو آپ نے بنائ ہے ۔
09/09/2025

بٹہ کنڈی میں رات گئے چاند کا منظر ! چاند کی خوبصورت تصویر کمنٹ کریں جو آپ نے بنائ ہے ۔

08/09/2025

💔💔💔

بٹہ کنڈی – کاغان ویلی کا حسین موتیتحریر: وسیم کاغانیاگر آپ قدرت کے حسین مناظر سے محبت رکھتے ہیں، تو بٹہ کنڈی آپ کے لیے ج...
07/09/2025

بٹہ کنڈی – کاغان ویلی کا حسین موتی
تحریر: وسیم کاغانی

اگر آپ قدرت کے حسین مناظر سے محبت رکھتے ہیں، تو بٹہ کنڈی آپ کے لیے جنت کا سا منظر پیش کرتا ہے۔ کاغان ویلی کے دل میں واقع یہ دلکش مقام اپنی شفاف ندیوں، سرسبز چراگاہوں، بلند و بالا پہاڑوں اور ٹھنڈی ہواؤں کے باعث سیاحوں کا پسندیدہ ٹھکانہ ہے۔

یہاں کے سبزہ زاروں پر چرنے والی بھیڑ بکریاں، نیلگوں آسمان کے نیچے بہتے جھرنے، اور سرد راتوں کی خاموشی مسافروں کو ایک انوکھا سکون فراہم کرتی ہے۔ بٹہ کنڈی، ناران سے آگے جاتے ہوئے راستے میں آتا ہے اور اکثر لوگ اسے بابِ جھیل بھی کہتے ہیں کیونکہ یہاں سے مشہور جھیل لُولو سر کا راستہ کھلتا ہے۔

گرمیوں کے موسم میں یہ مقام سب سے زیادہ خوبصورت دکھائی دیتا ہے جب برف پگھلتی ہے، پھول کھلتے ہیں، اور پہاڑ اپنی اصل رنگت میں نظر آتے ہیں۔ چاہے آپ فوٹوگرافی کے شوقین ہوں، ٹریکنگ کے دلدادہ ہوں، یا صرف سکون کی تلاش میں، بٹہ کنڈی آپ کو مایوس نہیں کرے گا۔

📷 ©️ : Safeer Khan ( Explore Naran )


چترال کی وادی پرسان کا راستہ دنیا کا دوسرا خطرناک ترین راستہ ۔
07/09/2025

چترال کی وادی پرسان کا راستہ دنیا کا دوسرا خطرناک ترین راستہ ۔

Address

Battakundi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Kaghani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share