Chamkani tv

Chamkani tv hello viewers please like and follow my page

14/09/2025

محفل میلاد بنی گالہ۔اسلام۔آباد

14/09/2025

حجرہ ملک شہاب حسین میں بیوہ سہارا کارڈز ، یتیم روشن کارڈز کی ڈسٹریبیوشن ضلعی زکوۃ چیئرمین ملک جانزیب خان اور ضلعی زکوۃ ممبر عاصم اللہ چمکنی کے زیر انتظام ہو گئی۔ جس میں حلقہ پی کے 75 کے تمام زکوۃ چیئرمینز نے شرکت کی، بیوہ خواتین اور یتیم بچوں میں ان کے کارڈز تقسیم کیے گئے جس سے ان بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو ماہانہ درس ہزار روپے وظیفہ ملا کرے گا۔
ہم اپنے عوامی ایم پی این چیئرمین ڈبلیو ایس ایس پی ملک شہاب حسین کے نہایت شکر گزار ہیں جن کی بدولت یہ نیک کام سر انجام پایا

14/09/2025

محفل میلاد بنی گالہ اسلام آباد

اعلان فوتگی گڑھی رشیدہ جھگڑا میں نوید جنید اور عباس کا والد ماسٹر سعدالدین مرحوم کا داماد اور عامر پولیس والے کا بہنوئی ...
14/09/2025

اعلان فوتگی گڑھی رشیدہ جھگڑا میں نوید جنید اور عباس کا والد ماسٹر سعدالدین مرحوم کا داماد اور عامر پولیس والے کا بہنوئی عبد الوحید بقاضائے الٰہی وفات پا گیا ہے جسکا نماز جنازہ آج شام 7:30 بجے شہید بابا جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا

14/09/2025

صدارتی ایواڈیافتہ فنکارعشرت عباس کی وفات پر فنکار برادری کے تاثرات

حجرہ خالد وقار چمکنی میں دو فریقین کے درمیان راضی نامہ
13/09/2025

حجرہ خالد وقار چمکنی میں دو فریقین کے درمیان راضی نامہ

ایس ایس پی آپریشن مسعود بنگش متھرا میں شھید ھونے والے کانسٹیبل کے مزار پر حاضری شھید کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت ۔ ا...
13/09/2025

ایس ایس پی آپریشن مسعود بنگش متھرا میں شھید ھونے والے کانسٹیبل کے مزار پر حاضری
شھید کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت
۔ ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد نے گزشتہ شب شہید ہونے والے پولیس اہلکار محمد عاطف کے قبر اور رہائش گاہ علاقہ متھرا چارپریزہ پر حاضری دی۔
ایس ایس پی آپریشنز نے شہید کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا
اس موقع پر سوشل ورکر ٹیم چمکنی کے صدر شاہد بلال چمکنی بھی موجود تھے

13/09/2025

سفرآخرت صدارتی ایواڈیافتہ فنکارعشرت عباس چمکنی میں سپرد خاک

چمکنی سے تعلق رکھنے والے پرائڈ آف پرفامینس  اداکار عشرت عباس کوچمکنی میں  مقبرہ حاجی دریا خان بابا میں سپردخاک کردیا گیا
13/09/2025

چمکنی سے تعلق رکھنے والے پرائڈ آف پرفامینس اداکار عشرت عباس کوچمکنی میں مقبرہ حاجی دریا خان بابا میں سپردخاک کردیا گیا

13/09/2025

عرس مبارک حضرت پیر سید مستان شاہ بابا تیمبر پورہ پشاور

چمکنی سے تعلق.رکھنے والے برصغیر کے نامور اداکار خلیل خان مرحوم کے فرزند پشتو فلم انڈسٹری کے مشہور ادکار عمر دراز خلیل کے...
13/09/2025

چمکنی سے تعلق.رکھنے والے برصغیر کے نامور اداکار خلیل خان مرحوم کے فرزند پشتو فلم انڈسٹری کے مشہور ادکار عمر دراز خلیل کے بھائی ٹی وی فلم اور سٹیج کے اداکار عشرت عباس انتقال کر گے ہیں
نماز جنازہ 11 بجے گورنمنٹ کالج فقیر آباد میں ادا کیا جاے گا۔

12/09/2025

Address

Chamkani
Chamkani

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamkani tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share