Beauti Of Tehsil Lora

Beauti Of Tehsil Lora "Explore the world with us!
(1)

This page is dedicated to sharing stunning natural beauty, travel stories Join our community,

YouTube link 👇

https://youtube.com/?si=v1W9UhyORuUAIR8Y

TikTok

Sajjad Kazmi Official

travel vlogs, Trand

06/08/2025

جب سیدھی انگلی سے گھی نہ نکلے تو انگلی کو ٹیڑھا
کرو
لورا والوں

,

آطلاع براۓ فوتگی ۔۔۔۔۔۔آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں❗‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ ر...
06/08/2025

آطلاع براۓ فوتگی ۔۔۔۔۔۔
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں
❗‏إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ میرا سیداں والے سید شبیر شاہ مرحوم کے بیٹے سید نصیر شاہ سید تنویر شاہ کے بھاہی سید اقرار شاہ رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج 6 اگست دن دو 2بجے ادا کیا جاے گا

تمام احباب سے دعائے مغفرت🤲کی التماس ہے. اللّٰہِ تعالٰیﷻ🕋 مرحوم کی مغفرت،چہاردہ معصومین علیہم السلام 🕌 کی شفاعت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین ثم آمین

﷽ : يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً فَادْخُلِي فِي عِبَادِي، وَادْخُلِي جَنَّتِي🔸
اے اطمینان پانے والی روح! اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی، تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا، اور میری بہشت میں داخل ہو جا۔۔

05/08/2025

تحصیل لورا کی خوبصورت پہاڑ سے ندی ہرو اور آس پاس کے خوبصورت علاقوں کا خوبصورت منظر خود بھی انجوائے کریں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں اور اس طرح کی مزید ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ!

AlhmdulliLlha
02/08/2025

AlhmdulliLlha

02/08/2025

I got over 60,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

واپڈا کا ظلم جاری اب اس کا کیا قصور ہے!واپڈالکار چھ چھ ماہ میٹر ریڈنگ چیک کرنے نہیں اتے اور جب چھ مہینوں بعد اتے ہیں تو ...
31/07/2025

واپڈا کا ظلم جاری اب اس کا کیا قصور ہے!
واپڈالکار چھ چھ ماہ میٹر ریڈنگ چیک کرنے نہیں اتے اور جب چھ مہینوں بعد اتے ہیں تو میٹر پہ ریڈنگ زیادہ ہوتی ہے
اور بل پہ کم ہوتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ وہ تکے کے حساب سے ریڈنگ لکھتے رہتے ہیں نہ کہ چیک کرتے ہیں
اور جب چیک کرنے کے لیے آتے ہیں تو غریب پہ سارا بوجھ ایک ساتھ اس کے سر پہ ڈال دیتے ہیں
اور ساتھ ٹیکس لگا کر بل بیچتے ہیں اب یہ بتائیں کہ اس میں کس کا قصور ہے اب غریب ادمی کہاں جائے
اب اگر واپڈا والے نہیں اتے تو وہ کیا کر سکتا ہے اگر واپڈا کے پاس ملازم نہیں ہے تو اس کا کیا قصور ہے
غریب کی اواز
خدارا اپنے حق کے لیے اواز بلند کریں اج یہ ہے کل اس کی جگہ اپ ہوں گے
ا اور اگر اس کا حل کسی کے پاس ہے تو کمنٹ کریں اور بتائیں کہ کیا کیا جا سکتا ہے اس مصیبت سے کیسے بچا جا سکتا ہے!؟
پہلے بھی غریب کے ساتھ ایسے ہوا ہے اور 60 ہزار روپے ابھی لایا ہے اور ابھی تک وہ قسطیں جمع کرا رہا ہے
پھر بھی غریب کی جان نہیں چھوٹی اور مصیبت ایک بار پھر سر پہ آ پہنچی
359 یونٹ میٹر پہ ایکسٹرا آ رہی ہیں

27/07/2025

امام بری سرکار عرس پہ کون کون آ رہا ہے!



゚viralfbreelsfypシ゚viral

26/07/2025

24/07/2025

لورا سے ایبٹ اباد اس بس میں کس کس نے سفر کیا ہے؟

Lora Hazara Tourist point 2

سوچنے کی بات 🤔
24/07/2025

سوچنے کی بات 🤔

تعاون کا شکریہ الحمداللہ ۔۔یہ بچہ بھڑوہا چھتر سے مل گیا ۔۔تمام احباب کا شکریہ ❤️!
21/07/2025

تعاون کا شکریہ

الحمداللہ ۔۔
یہ بچہ بھڑوہا چھتر سے مل گیا ۔۔
تمام احباب کا شکریہ ❤️!

Address

Islamabad
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauti Of Tehsil Lora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauti Of Tehsil Lora:

Share