Israr Click

Israr Click let's Explore The Heaven On Earth KOHISTAN🏔️
Vlogger | Traveling | Photographer |
Videographer | Nature | Content Creator

04/11/2025

یا اللہ رائیونڈ میں ہونے والے اجتماع کو پوری دنیا کے انسانوں کو ہدایت کا ذریعہ بنادے۔۔۔آمین

Dubair kohistan ❤️🇵🇰 North Pakistan heaven on earth 🌍
02/11/2025

Dubair kohistan ❤️🇵🇰
North Pakistan heaven on earth 🌍

سادھ پانی میں گوشت پکا کر اوپر دیسی گھی ڈال کےآدھا کلو یا پاؤ گوشت ہاتھ میں تھما دیا جاتا ہے دیہات میں خیرات اسی طرح لوگ...
19/10/2025

سادھ پانی میں گوشت پکا کر اوپر دیسی گھی ڈال کے
آدھا کلو یا پاؤ گوشت ہاتھ میں تھما دیا جاتا ہے
دیہات میں خیرات اسی طرح لوگوں کو کہلاتے ہیں
اس میں الگ قسم کا ذائقہ ہوتا ہے جو 5 سٹار ہوٹلوں میں نہیں ہوتا
゚viralシfypシ゚

23/09/2025

بریکنگ نیوز محمد دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ

21/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غ زہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسطین کی ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی ہیں ۔ ایسے صورت حال میں اگر ہم عملی یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے سپورٹ تو کرسکتے ہیں۔

Address

Pattan
Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Israr Click posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share