Imran Khan

Imran Khan Video Creator | Exposure of Social Issues |Exploring Dir | Promoting Tourism | Kaliwal Vibes

11/08/2025

کراس سنگل وکٹ ٹورنمنٹ اسبنڑ ٹانک __🏏🌸💙

08/08/2025

یو ځل بيا دکلې نه،ډير موده پس..🌸💙 د پختنې خاوری راله ذړه خفه کړې،خو صرف د مسافروو په وجه__!

29/07/2025

ټول پختانه چي نن نه بعد دَ امن نه بغير په سوشل میډیا بل پوسټ وونکي 🙏

15/07/2025

اللہ دے جوړ که خوږه روره 🤲

29/06/2025

چی په پښتنه می رانغلی__!د جنازې لاندې مې مه ځه مختورنه__!میرا نام جلیل احمد ہے، اور میں تلاو خواص اسبنڑ ضلع دیر لوئر سے تعلق رکھتا ہوں۔ ڈگری مکمل کرنے کے بعد جب میں گھر آیا ، تو کمر درد کی شکایت ہوئی۔ جب انویسٹیگیشن کروائی تو معلوم ہوا کہ میرے گردے فیل ہو چکے ہیں۔ میں نے ایک سال تک ادویات استعمال کیں، لیکن فائدہ نہ ہوا ۔ جولائی 2024 میں میرا پہلا ڈائیلاسز ہوا، اور اب ہر تیسرے دن مجھے یہ عمل کروانا پڑتا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اب گردے کی پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ) ہی واحد راستہ ہے۔ میں ایک انتہائی غریب انسان ہوں۔ میں نے اپنی زمین کا حصہ صرف 13 لاکھ روپے میں بیچ دیا، مگر ٹرانسپلانٹ کے لیے 60 لاکھ روپے درکار ہیں ۔ لہٰذا آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ میرے اس کٹھن وقت میں مالی مدد کریں۔ آپ کا تعاون میرے لیے زندگی کی نئی امید بن سکتا ہے۔ایک جذباتی پیغام آپ سب کے لیے:مجھے آج محبت چاہیے ... آج وقت چاہیے ... آج پھول چاہیے، کیونکہ میں آج سانس لے رہی ہوں۔ کل میرے چلے جانے کے بعد اگر آپ پیار دیں گے آنسو بہائیں گے یا پیسے خرچ کریں گے، تو وہ میرے کسی کام کا نہیں ہوگا۔ اگر مجھے محبت دینی ہے ، کچھ کہنا ہے ، کچھ محسوس کروانا ہے ، تو وہ آج کیجیے، کیونکہ کل میں کچھ سن یا محسوس نہیں کر سکوں گی۔ آج وقت نکالیں، آج خیال رکھیں، آج احساس دلائیں... كل میری قبر پر آنے سے بہتر ہے آج میرا ساتھ دیں۔ تاحین حیات دعاگو رہیگا "شکریہ"مدد کے لیے تفصیلات:UBL چکدرہ دیر لوئر: PK23UNIL0109000310525893ایزی پیسہ/ جاز کیش/ یو پیسہ: 03418001484 (جلیل احمد)اپکا مخلص طالب دعا 8001484 0341 جلیل احمد تلاو خواص اسبنر ضلع دیر لوئر

یہ بلکل کسی کام کے نہیں رہے،اسکو صرف اپنے جیبیں بھرنی ہیں،اور ان کے پاس بوٹ پالش صاف کرنے والے سپورٹرز ہی رہ گئے ہیں۔خان...
27/06/2025

یہ بلکل کسی کام کے نہیں رہے،اسکو صرف اپنے جیبیں بھرنی ہیں،اور ان کے پاس بوٹ پالش صاف کرنے والے سپورٹرز ہی رہ گئے ہیں۔خان صاحب کا پاک نظریہ کا بیڑہ غرق کردیا ہے-اور غلط سسٹم کا حصہ بن چکے ہیں—

Check out عمران خان’s video.

26/06/2025

یو ځل بیا دا خپل ښايستہ کلے نه ویډیو کړ‎ے_! کوشش کوو دا کلے وال خوندونہ ستاسو سرہ شریک کوو__🌲🌸۔

25/06/2025

پہ دیر کی
ڈیر ترقیاتی کارونہ؟
کم پارٹی کڑے!

24/06/2025

دیر کی ستاسو ده خوخی سیاست دان څوک دے؟؟
وجہ وم ولیکئ!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Khan:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share