Sehar Free Houses For All Pakistan

Sehar Free Houses For All Pakistan سحر پوجیکٹ سے متعلق تمام معلومات کے لیئے ہمیں فالو کریں فری مکان کاروباری ترقی قرض حسنہ بغیر فیس

10/12/2022
26/11/2022
26/11/2022
24/11/2022

خرچہ اٹھا لیا ہےحکومت نے صحافت کا 💔
اب میرے ملک میں مہنگائی کا چرچا نہیں ہوتا 😡
لفافے میڈیا

22/11/2022

*بس آپ نے گھبرانہ نہیں*

*اب آپ کو بنک جانے کی بھی ضرورت نہیں گھر بیٹھے بنک کی سروس حاصل کریں۔*

اسلام علیکم ورحمة اللہ

تمام احباب کی آسانی کیلئے

بنک اکاونٹ کے حوالے سے
مشورہ ہے کہ

بنک اکاونٹ اور ڈیبیٹ کارڈ ہر ممبر گھر بیٹھے بنک کی سروس بآسانی سے حاصل کرسکتا ہے ,
*🏛️ بنک NaYa pay*

♻️اکاونٹ اوپننگ اور ڈیبٹ کارڈ کے حصول کیلئے پلے سٹور سے فری Naya pay ایپ ڈاون لوڈ کریں اور فری اکاونٹ اوپن کرکے ڈیبٹ کارڈ کیلئے فری میں اپلائی کرسکتے ہیں ۔
♻️ فری ہوم ڈیلیوری,
ڈیبیٹ کارڈ 7 دن میں اپلائر اپنے ہوم ٹاون میں TCS آفس سے ریسوڈ کرسکتا ہے ,
Nayapay
کارڈ ایکٹیویٹ کرنے کیلئے آپ کو اپنے Nayapay اکاونٹ میں 300 کا بیلنس ڈیپازٹ کرنا ہوگا
جوکہ آپ اپنے ایزی پیسہ یا کسی بھی بنک اکاونٹ سے اپنے Nayapay اکاونٹ میں 300 کا بیلنس ڈیپازٹ کرکے آسانی سے گھر بیٹھے اکاونٹ اور ڈیبیٹ کارڈ ایکٹیو / حاصل کرسکتے ہیں ۔ شکریہ

*300 بھی آپ کے اکاونٹ میں ہی رہے گا مکمل سروس Nayapay فری دے رہا ہے*

Address

Hazara
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehar Free Houses For All Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share