GhaziShorts

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین
08/09/2025

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین

06/09/2025
06/09/2025

حسن و جمال کا کمال

مَنقُول ہے کہ ایک بارکچھ غیر مُسلِم اَمِیْرُالْمُؤمنین حَضرتِ سَیِّدُناعلی المرتضیٰ شَیرِ ِخدا کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور ان سےعرض کی:
اے ابوالحسن! اپنے چچا کے بیٹے (یعنی پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ) کےاَوصاف بیان کریں! توآپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ نے اِرْشاد فرمایا: رَسُولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نہ توبہت زیادہ دراز قد تھے اور نہ ہی بالکل پست قد،
بلکہ درمیانے قد سےکچھ بلندتھے،رنگ مبارک سفید تھا جس میں سُرخی کی آمیزش بھی تھی،
مبارک زلفیں بہت زیادہ گھنگھریالی نہ تھیں بلکہ کچھ خمدارتھیں جو کانوں تک ہواکرتیں،
کُشادہ پیشانی، سُرمگیں آنکھیں،چمکدار دانت، بلندبِینی، گردن خوب شفّاف جیسے چاندی کی صراحی، جب چلتے تو مضبوطی سے قدم جماتے، جیسے بلندی سے اُتر رہے ہوں، جب کسی کی طرف متوجہ ہوتے تو کامل توجُّہ فرماتے، جب قیام فرما تے تو لوگوں سے بلند معلوم ہوتے اور جب بیٹھتے تب بھی سب میں نُمایاں ہوتے، جب کلام فرماتے تو لوگوں پر خاموشی چھا جاتی، جب خطبہ اِرْشاد فرماتے تو سامعین پر گِریہ طاری فرما دیتے،لوگوں پر سب سے زیادہ رحیم و مہربان، یتیموں کے لیے شفیق باپ کی مانند ، بیواؤں کے لیےکریم و نرم دل، سب سے زیادہ بہادر، سب سے زیادہ سخی اور روشن چہرےوالے تھے،عباء (جُبہ)زیبِ تن فرماتے،جَو کی روٹی تَناوُل فرماتے،
آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا تکیہ چمڑے کا تھا،جس میں کھجور کی چھال بھرئی ہوئی تھی، چارپائی کیکر کی لکڑی کی تھی جو کھجور کے پتوں کی رسی سے بُنی ہوئی تھی، آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دو عمامے تھے ایک کا نام سَحاب جبکہ دوسرے کو عُقاب کہا جاتا، آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اشیائے ضرورت میں تلوار ذُوالفَقَار، اونٹنی عضباء، خچر دُلدُل، گدھا یعفور، گھوڑا بحر،بکری برکۃ، عصا ممشوق اور جھنڈا(Flag)’’لِواء ُالحمد‘‘کے نام سے مَوسُوم تھے،
آپ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اُونٹ کو خود باندھتے اور اُسے چارا ڈال دیا کرتے، کپڑوں کو پیوند لگا لیا کرتےاور جُوتے کی اصلاح بھی خود ہی فرمالیا کرتے تھے۔
مکمل حُلیہ مُبارکہ بیان فرمانے کے بعد اَمِیْرُالْمُؤمنین حَضرتِ سَیِّدُنا مولیٰ علی شیرِخدا کَرَّمَ اللہ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم نے ارشادفرمایا: لَمْ اَرَ قَبْلَہٗ وَ لَا بَعْدَہٗ مِثْلَہٗ، میں نے حُضُور عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام سے پہلے اور آپ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے بعد آپ جیسا کوئی اور نہیں دیکھا۔

( ازالۃ الخفا، ۴/۴۹۹،ملتقطاً وترمذی: ۵/۳۶۴، حدیث: ۳۶۵۷ و: ۳۶۵۸)

🌸✨ قُرآنی دُعا ✨🌸*رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ**(سُورَةُ ا...
06/09/2025

🌸✨ قُرآنی دُعا ✨🌸

*رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ*
*(سُورَةُ البَقَرَة، آيَة 201)*

*💚 ترجمہ:*
*"اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی دے اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا۔"*

*React ❤️ = ameen*

> Please share JazakAllah 💖

06/09/2025

نبیٔ اکرم، نُورِ مُجَسَّم، شَفیعِ مُعظّم، مصطفیٰ جانِ رحمت، شَمعِ بزمِ ہدایت، فتحِ بابِ نبوت، ختمِ دور رسالت، ربِ اعلیٰ کی نعمت، حق تعالیٰ کی مِنّت، نکتۂ سِرِّ وَحدت، نسخۂ جامعیت، مَرکزِ دورِ کثرت، عرش کی زیب و زینت، فرش کی دِیب و نُزھت، مَغزِ رازِ حِکَم، سَروِ نازِ قِدَم، شہریارِ اِرم، تاجدارِ حرم، گُلِ باغِ رسالت، نو بہارِ شفاعت، قاسمِ کَنزِ نعمت، نوشہ بزمِ جنت، مَطلعِ ہر سعادت، مَقطعِ ہر سیادت، مجھ سے بے بس کی طاقت، مجھ سے بے بس کی قوت، جانِ کائنات، وجہ تخلیقِ کائنات صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا 1500 واں جشنِ ولادت بہت بہت مبارک ہو😍❤️

خوشیاں دا ویلا آگیا غم دور ہوگئے🥹
دُکھیاں دِلاں دے چین تے قرار آگئے🥹

06/09/2025

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
اے ﺍﻟﻠﻪ بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ھے جس طرح بارش برسا کر تو سوکھی زمین کی پیاس بھجاتا ھے اسی طرح اپنی رحمت سے ھمارے دلوں کو بھی سیراب کر دے ھمارے برے اعمال سے درگذر فرما اور نیک اعمال کی توفیق دے کر ھمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما. تمام بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرما اور تمام مرحومین کی مغفرت فرما۔ آمین

Love 💕 you All thanks
05/09/2025

Love 💕 you All thanks

09/12/2024

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوا الرَّسُوۡلَ وَ لَا تُبۡطِلُوۡۤا اَعۡمَالَکُمۡ ﴿۳۳﴾سورة محمد
اے ایمان والو! اللہ کی اطاعت کرو اور رسول کا کہا مانو اور اپنے اعمال کو غارت نہ کرو ۔

ﺍﻟﻠﻪِ تبارک وتعالٰی مجھے اور آپکو اللہ کی اطاعت اور اسکے رسول کا کہا ماننے کا پابند بنائے۔ صالح اعمال کی توفیق اور صحت و تندرستی عطا فرمائے، ہمارے دلوں میں نیکی کرنے کی لگن اور برائی سے بچنے کی جستجو پیدا فرمائے اور ہماری نیک حاجات، نیک خواہشات تکمیل پذیر فرمائے آمِیْن یَارَبَّ الْعَالَمِیْن

I got 1 reaction on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. ...
09/12/2024

I got 1 reaction on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

09/12/2024

I gained 13 followers, created 44 posts and received 65 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

22/10/2024

ابھی آواز اُٹھانا
مستقبل میں جناز*ے اٹھانے سے بہتر ہے۔

22/10/2024

اگر کہیں ظلم،جبر،تشدد، یا نا انصافی ہو رہی ہو تو ایک انسان کے پاس دو راستے بچتے ہیں۔
اول تو یہ کہ تمام ظلم و جبر کے خلاف محض علامتی اور ادبی لعن طعن کر کے دل کی بھڑاس نکال لی جائے
یا پھر لڑائی کا کوئی راستہ ڈھونڈا جائے
میں ہمیشہ دوسرے راستہ پر تمھیں ملوں گا ۔۔۔!!

Address

Islamabad
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GhaziShorts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GhaziShorts:

Share