Shayari

Shayari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shayari, Digital creator, Kohistan Tikai, Khyber Pakhtunkhwa.

وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ ۝

ترجمہ: اور دنیا کی زندگی تو صرف دھوکے کا سامان ہے۔
سورۃ آل عمران | سورة نمبر: 3 | آیت نمبر: 185

کیا ہے تو نے متاع غرور کا سودا
فریب سود و زیاں لا الہ الا اللہ♥️♥️

23/06/2026

page ko like karry aur video ko share kary shukriya♥️👈

20/06/2026

best lines♥️🥀🌸

15/06/2026

I got over 1,500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

11/06/2026

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا

فیض احمد فیض

11/06/2026

بہت دھوکہ دیتے ہیں محبت میں سوچ کر کرنا
یہاں جن لوگوں نے چہرے بہت سنوار رکھے ہیں

11/06/2026

ایک شام کی دہلیز پر بیھٹے رہے ساتھ وہ دیر تک
آنکھوں سے کی باتیں بہت منہ سے کہا کچھ بھی

ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تکبات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئیجون. 🖤🍁𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐄𝐥𝐢𝐚 𝐩𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲
07/06/2026

ایک ہی حادثہ تو ہے اور وہ یہ کہ آج تک
بات نہیں کہی گئی بات نہیں سنی گئی
جون. 🖤🍁
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐄𝐥𝐢𝐚 𝐩𝐨𝐞𝐭𝐫𝐲

07/06/2026

*کوئی دولت، کوئی شہرت، کوئی عزت مانگتا ہے🥺*
*مانگنے والے بھی میری جان کیا مانگتے ہیں 🥀🥹*
*اور ہم نے اس رات بھی مانگا ہے خدا 🤲🏻🫠سے تجھ کو*
*لوگ جس روز بخشش کی دعا مانگتے ہیں 🌙🥺*

😢💔😢.......

07/06/2026

😢💔👈

06/06/2026

Address

Kohistan Tikai
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shayari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share