11/10/2025
پشاورکے تھانہ میچنی گیٹ ورسک روڈ پر ملزمان نے فائرنگ کر کے پشتوسٹیج ڈراموں کے ڈانسر مینا شاہ کوقتل کر دیا
پولیس نے کہا ہے کہ فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق ملزمان میں شوکت لائق اور بشیرگل شامل ہیں ملزمان مقتولہ کو ڈانس سے منع کرتے تھے۔
مقتولہ ڈرائیور کے ساتھ رکشہ میں جارہی تھی ڈرائیور عارف ہسپتال میں زیر علاج ہے۔