TMK Social Media PMLN Malakand

TMK Social Media PMLN Malakand TMK Social media PMLN Malakand

11/07/2025
09/07/2025

خوش آمد بری بلا ہے

ہم دواجنگی محلہ گلشن اباد خرکئی والے  انجنیر امیر مقام صاحب اور خاص کر جنرل سیکٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ملاکنڈ گل زمان...
06/07/2025

ہم دواجنگی محلہ گلشن اباد خرکئی والے انجنیر امیر مقام صاحب اور خاص کر جنرل سیکٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ملاکنڈ گل زمان خان کا بے حد مشکور ہے ۔۔ جس کی کوششوں کے بدولت ہمارا ٹرانسفارمر جو کہ خراب ہوا تھا ایک ہی دن میں ہمارا خراب ٹرانسفارمر تبدیل کر کہ ہمیں نیا ٹرانسفارمر مہیا کیا ۔۔۔۔۔ ویلڈن گل زمان خان ۔۔۔ ویلڈن پاکستان مسلم لیگ ن ۔۔۔۔۔۔

30/06/2025

سوات سیلاب ایک بچے کا اپنے ماں سے مکالمہ
جب پانی بہت قریب ایا تو بچے نے اپنےماں سے کہا ماں تم نے تو کہا تھا ہمیں بچانے کے لئے جہاز ائے گا وہ جہاز تو نہیں ایا ۔۔ افسوس

اپیل برائے خصوصی دعا شفائے کاملہ عاجلہ ۔۔۔۔ ہم سب کی دل عزیز مولانا حفیظ الدین صاحب بیمار ہے ۔ تمام دوستوں سے  درخواست ہ...
25/06/2025

اپیل برائے خصوصی دعا شفائے کاملہ عاجلہ ۔۔۔۔ ہم سب کی دل عزیز مولانا حفیظ الدین صاحب بیمار ہے ۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے حافظ صاحب کو اپنے خصوصی دعاوں میں یاد رکھیں کہ اللہ پاک حافظ صاحب کو دین کی خدمت اسلام کی سر بلندی کے لیے شفائے کاملہ عاجلہ اور عزت والی لمبی زندگی عطاء کریں امین ثمہ امین ۔۔۔۔

23/06/2025

شہباز شریف کا ٹرمپ دھشت گرد کا نوبل ایورڈ نامزدگی کے فیصلے سے ایک ہزار فیصد اختلاف کرتا ہوں ۔

19/06/2025

ٹرمپ سے ہوشیار رہے ۔
ٹرمپ کے ہر بات کے اگے اور پیچھے ایک ہزار چال ہوتے۔ ہیں

12/06/2025

وزہراعظم صاحب بجٹ میں مزدور کی اجرت نہ بڑھانے کا نوٹس لے ۔۔۔

12/06/2025

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ہٹاو غریب بچاو ۔۔

12/06/2025

ضلع ملاکنڈ مسلم لیگ ن کے ورکرز اختیار ولی خان کو ویلکم کریگا ۔۔
اختیار ولی خان ورکرز کو عزت دیتا ہے ۔۔

11/06/2025

وفاقی بجٹ 2025
مزدور کا قتل ہے ۔۔

Address

Dargai Fort
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923060306079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TMK Social Media PMLN Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share