Maini Press.

Maini Press. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maini Press., Media/News Company, Maini, Khyber Pakhtunkhwa.

20/11/2023
20/11/2023

20/11/2023

آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا.کینگروز نے 1987، 1999...
19/11/2023

آسٹریلیا نے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا.کینگروز نے 1987، 1999، 2003، 2007، 2015 اور اب 2023 میں آئی سی سی مینز ورلڈکپ اپنے نام کردیاہے۔

19/11/2023
19/11/2023

19/11/2023

(بام خیل میں بھائی نے اپنے ہی بھائی کو قتل کردیا)صوابی:بام خیل کچکول بانڈہ میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی عبید پر فائرنگ ک...
18/11/2023

(بام خیل میں بھائی نے اپنے ہی بھائی کو قتل کردیا)
صوابی:بام خیل کچکول بانڈہ میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی عبید پر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کے درمیان زبانی تکرارہوئی تھی۔اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔آمین

18/11/2023
سابق سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان انتقال کرگئے سابق صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزند، تحریک انصا...
17/11/2023

سابق سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان انتقال کرگئے سابق صدر پاکستان فیلڈ مارشل ایوب خان کے فرزند، تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان اور طارق ایوب خان کے والد، سابق وزراء یوسف ایوب خان ،ارشد ایوب خان ،اکبر ایوب خان کے چچا گوہر ایوب خان حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے جنکی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ 3:00 بجے آبائی گاؤں ریحانہ میں ادا کیا جائے گا
انا للہ و انا الیہ راجعون

17/11/2023

مینی بازار میں دکان کو اگ لگی ہے
بہت سے نقصان کا خدشہ ہے

17/11/2023

سابق ایم پی اے بابر علی خان کی قیادت میں بڑا قافلہ شبقدر سے شیخ آباد پہنچ گیا۔

17/11/2023

صوابی: چھوٹا لاہور ہمز کالج کے قریب تیز رفتار رکشہ کو خطرناک حادثہ، رکشہ اور ڈاٹسن کے درمیان تصادم سے حادثہ پیش آیا، حادثے میں 1 خاتوں جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

دہ غم خبر امیر نواز خان رور شاہ نواز (ٹھیکدار) حاجی خیل وفات شوے دے مازیگر 4:30 جنازہ دہ حاجی خیل مینی کی ۔اللہ دی ورتہ ...
17/11/2023

دہ غم خبر
امیر نواز خان رور شاہ نواز (ٹھیکدار) حاجی خیل وفات شوے دے مازیگر 4:30 جنازہ دہ حاجی خیل مینی کی ۔اللہ دی ورتہ معفرت نصیب کی امین

17/11/2023

مینی بجلی پرمٹ کی وجہ صبح:00 :08 بجے سے لے کر 02:00 بجے تک ان تاریخ کوبن رہے گی
18/21/23/25/28 شکریہ

مینی۔17/11/2023محلہ نیکی خیداد کی سدرے کاجی وفات شوے دے نن پہ 10 بجی بہ یی جنازہ وی آللہ دی اوبخی دعا جنازہ بہ یی سوگندی...
17/11/2023

مینی۔17/11/2023
محلہ نیکی خیداد کی سدرے کاجی وفات شوے دے نن پہ 10 بجی بہ یی جنازہ وی آللہ دی اوبخی دعا جنازہ بہ یی سوگندی کی ادا کیگی۔

Address

Maini
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923015636220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maini Press. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maini Press.:

Share