02/08/2025
AB Swabian کی جانب سے خصوصی شوٹ
آج ہم نے شوٹ کیا Hope College of Sciences, Tandkoi Swabi میں —
ایک ایسا تعلیمی ادارہ جہاں جدید سہولیات، کوالیفائیڈ اسٹاف اور بہترین تعلیمی ماحول طلباء کا استقبال کرتا ہے۔
⸻
🔬 موجود ڈیپارٹمنٹس:
🔹 پری انجینئرنگ
🔹 پری میڈیکل
🔹 کمپیوٹر سائنس
🔹 فارمیسی (Category 😎
⸻
🧪 جدید لیبارٹریز:
🧫 بایولوجی لیب
🧪 کیمسٹری لیب
🔬 فزکس لیب
💻 کمپیوٹر لیب
⸻
🎓 اسکالرشپ اسکیمز برائے طلباء:
✅ یتیم بچوں کے لیے
✅ معذور (مخصوص افراد) طلباء کے لیے
✅ گریس مارکس حاصل کرنے والوں کے لیے
✅ مالی طور پر کمزور (Deserving) طلباء کے لیے
ہر اسکالرشپ الگ کیٹیگری اور سہولت کے ساتھ دستیاب ہے۔
⸻
🏫 دیگر اہم سہولیات:
🚗 پارکنگ کی سہولت
⚽ کشادہ گراؤنڈ
📚 ہم نصابی سرگرمیوں کی جگہ
👨🏫 مکمل کوالیفائیڈ اساتذہ کا اسٹاف
⸻
👨⚕️ Principal:
ڈاکٹر عمر فاروق صاحب
(تجربہ کار، مخلص اور محنتی تعلیمی رہنما)
⸻
🎥 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے:
ہمارا فیس بک پیج AB Swabian ضرور فالو کریں
اور ویڈیو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں!