Mian umar serai میاں عمر سیرئی

Mian umar serai میاں عمر سیرئی تو کریم ہیں تو عظیم ہیں ۔��

۔ اللہ پاک دی زمونگ وطن آباد او پا امن لری ۔ For informational Video's and post Like this page thanks

19/06/2025

محمد عارف
پنڈی روات

ماشاءاللہ! اپنا چھوٹا سا کاروبار شروع کر لیا ہے، دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🙏📦
اللہ برکت دے اور سب کے رزق میں اضافہ فرمائے، آمین!

#اپناکام #کاروبار

13/06/2025

پورا شہر اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے، لیکن جن کے ذمے بجلی ہے، وہ یا تو سو رہے ہیں یا عوام کا مذاق اُڑا رہے ہیں۔ جب بل بھیجنا ہو، تو سب سے پہلے، لیکن جب جواب دینا ہو، تو سب غائب! آخر کب تک عوام یوں اندھیرے میں رہیں گے اور یہ نااہل لوگ عیاشی کرتے رہیں گے؟"

13/06/2025

"کل شام 5 سیکنڈ کی ہوا چلی اور بجلی تب سے غائب ہے۔ ادارے خوابِ خرگوش میں اور عوام اندھیرے میں۔ ذمہ داری؟ صرف صارف پر!"

"کل شام صرف پانچ سیکنڈ کی ہوا چلی، اور تب سے بجلی ایسی غائب ہوئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ 12 گھنٹے سے زیادہ گزر گئے، مگر ن...
13/06/2025

"کل شام صرف پانچ سیکنڈ کی ہوا چلی، اور تب سے بجلی ایسی غائب ہوئی جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔ 12 گھنٹے سے زیادہ گزر گئے، مگر نہ بجلی آئی، نہ کوئی ادارہ جاگا۔ لگتا ہے ذمہ داران صرف بل بھیجنے کے لیے موجود ہیں، خدمت یا جواب دہی اُن کے فرائض میں شامل نہیں!"

12/06/2025

📢 اہم اصلاحی پیغام – میاں عمر سیرئی 📢
محترم مکینانِ میاں عمر سیرئی!
گرمیوں کی شدت خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔ برائے مہربانی:

☀️ دوپہر 12 بجے کے بعد بچوں کو ہرگز گھر سے باہر نہ جانے دیں۔
👀 گلیوں، چوراہوں اور محلے میں اجنبی افراد پر کڑی نظر رکھیں۔
🏠 ہر گھر اپنی ذمہ داری سمجھے اور بچوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دے۔
🤝 یہ صرف ایک فرد کی نہیں، پورے گاؤں کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

یاد رکھیں! اتحاد میں ہی حفاظت ہے۔
محفوظ گاؤں، خوشحال گاؤں۔
جزاکم اللہ خیراً!

09/06/2025

اسداللہ کی طرف سے سب کو بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں ۔

"عید الاضحیٰ کے پُر مسرت موقع پر اسداللہ کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کے گھروں میں خوشیاں، سلامتی اور رحمتیں نازل فرمائے۔"

⬅️⬅️⬅️دوستوں کے ساتھ شیر کریں۔

07/06/2025

😂😂😂

07/06/2025

پہ مسافری کی اختر



Ko sok hpale videos upload kwal gware nu inbox ta send k .

Happy Eid Mubarak! 🌙✨May this blessed day bring you peace, joy, and countless blessings.May Allah accept your prayers, s...
07/06/2025

Happy Eid Mubarak! 🌙✨
May this blessed day bring you peace, joy, and countless blessings.
May Allah accept your prayers, sacrifices, and good deeds.
Wishing you and your loved ones a joyful and peaceful Eid! 🐐🌸

06/06/2025

اطلاع عام۔۔!!
حاص کر اس عید کے موقع پر۔
براہ کرم اپنے کم عمر بھائیوں،بچوں اور بھتیجوں کو موٹرسائیکل چلانے سے روکے۔تاکہ تھماری خوشی اور علاقے کی خوشی غم میں بدل نہ ہو۔

ان شاء اللہ، کل بروز ہفتہ نمازِ عیدالاضحٰی جامع مسجد میاں عمر سیرئی میں صبح 6:15 بجے ادا کی جائے گی ⬅️نوٹ.👇👇👇تمام دوستوں...
06/06/2025

ان شاء اللہ، کل بروز ہفتہ نمازِ عیدالاضحٰی جامع مسجد میاں عمر سیرئی میں صبح 6:15 بجے ادا کی جائے گی ⬅️نوٹ.👇👇👇
تمام دوستوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ وقت پر تشریف لائیں تاکہ باجماعت نماز میں شرکت کا شرف حاصل ہو۔
بڑی عید کی بڑی خوشیاں سب کو دل سے مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ یہ عید ہم سب کے لیے خیر، برکت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ آمین۔

❤️🐐🌃

06/06/2025

گوشت ان لوگوں کے گھر تک پہنچائے جو ضرورت مند ہو،
ضرورت مندوں تک گوشت پہنچانا ایک عظیم نیکی اور انسانیت کا فریضہ ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم عید کے موقع پر اُن لوگوں کو بھی یاد رکھیں جو گوشت خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ خاموشی اور عزت کے ساتھ ان کے گھروں تک گوشت پہنچانا نہ صرف اُن کی مدد ہے بلکہ اللہ کی خوشنودی کا ذریعہ بھی ہے۔

Address

Sakhakot
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian umar serai میاں عمر سیرئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share