Sardar Siraj Official

Sardar Siraj Official ALLHAMDULLELLAH FOR EVERYTHING

جب ایک پوری قوم بھوک سے بِلک رہی ہو، تو سمجھ لو یہ کسی آسمانی آزمائش نہیں… بلکہ انسانوں کے پیدا کردہ ظالمانہ فیصلوں کا ن...
28/07/2025

جب ایک پوری قوم بھوک سے بِلک رہی ہو، تو سمجھ لو یہ کسی آسمانی آزمائش نہیں… بلکہ انسانوں کے پیدا کردہ ظالمانہ فیصلوں کا نتیجہ ہے! 🇵🇸💔😢

21/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا،مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی۔دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے،وہاں 19 غیرت مند بلوچی مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے۔۔۔
آج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحاں
آج پھر وہ گِھر گئی ہے،پگڑیوں کے درمیاں
شیتل نے چادر میں قرآن تھام رکھا ہے ، قبیلے کے ایک مرد کو قرآن تھما کر یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے ,, صرف گولی مارنے کی اجازت ہے ،، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی ۔۔۔ وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام ، اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک۔۔۔ اس کی خاموشی میں وہ شور تھا، جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں۔۔۔پھر گولی نہیں،9 گولیاں ماری۔

مزید لکھنے کو کچھ بھی نہیں ہے ، وہاں لکھا بھی کیا جا سکتا ہے جہاں اس قتل کو جسٹیفائی کرنے والے موجود ہوں ، جہاں کورٹ میں ، گھر میں ، سسرال میں جاکر ۔۔ راضی نامے کے بہانے اپنی ہی بچی کو چاہے نوبیاہتا ہو ، حاملہ ہو یا بچوں والی ہو ۔۔۔ بھون دیا جاتا ہے۔صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔
اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا ۔
اس بیغیرت قبیلے کی غیرت کو سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی ۔
پگڑی ، غیرت اور بندوق کے سامنے ایک اور شیتل ہار گئی۔ ۔۔۔ مگر سوال چھوڑ گئی
بِاَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ
کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی؟

08/07/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم پاکستانیوں اپ جب بھی ناران کاغان جائیں تو اپ کو بہترین اور صاف ستھرا ماحول اپ کو ملے گا ارشد بھائی نے بڑا ہی بہترین رہنے کی جگہ بنائی ہے۔ اور ہوٹلوں سے بہت ہی کم ریٹ میں۔ اپ کا جب بھی جانے کا اتفاق ہو اپ نے اس نمبر پر رابطہ کرنا ہے جو سکرین پر دیا ہوا ہے ۔تاکہ اپ کو ایک بہترین ماحول مل سکے گا انشاءاللہ اپ کی جان کی اپ کی سامان کی حفاظت کی جائے گی ان شاءاللہ

20/05/2025
20/05/2025

Just arrest her

15/05/2025

😂🤭
Sardar Siraj Official Sardar Azhar Iqbal Sardar Siraj
Follow for more funny memes

15/05/2025

😂🤭
Sardar Siraj Official
Follow for more funny memes

15/05/2025

😂🤭
Sardar Siraj Official
Follow for more funny memes

15/05/2025

😂🤭
Sardar Siraj Official Sardar Azhar Iqbal Sardar Siraj
Follow for more funny memes

14/05/2025

😂🤭
Sardar Siraj Sardar Siraj Official Sardar Azhar Iqbal
Follow for more funny memes

Address

Phulra
Mansehra

Telephone

+923440997343

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Siraj Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Siraj Official:

Share