Jawad Khan

Jawad Khan Citylights Group Of Companies Is A Leading Real Estate Form In Khyber Pukhtoon Khwah With Biggest Head Quarter In Peshawar & Largest Dealer's Network Marketing
(7)

14/07/2025

💒🏠🏕دلازک روڈ پر پلاٹ کا شاندار موقع!
🏤💒
سٹی یونیورسٹی کے بالکل قریب!
اگر آپ بہترین لوکیشن پر پلاٹ خریدنے کا خواب دیکھ رہے ہیں — تو اب خواب کو حقیقت میں بدلنے کا وقت آ گیا ہے!

✅ ماہانہ آسان قسطوں پر دستیاب
✅ آبادی کے قریب، زندگی کی تمام سہولیات کے ساتھ
✅ تعلیمی اداروں، مارکیٹ، مسجد، اور سیکیورٹی کا مکمل انتظام
✅ محدود پلاٹ، جلد رابطہ کریں!

📞 ابھی کال کریں اور اپنی جگہ محفوظ بنائیں!
✨ آج کا فیصلہ، کل کا روشن مستقبل!

24/06/2025

WhatsApp:: 0319 5652552
آفسر لاجز دالہ زاک روڈ میں انعام بھائی نے 5 مرلہ پلاٹ خرید کر ہماری کمپنی پر اعتماد کرنے کا شکریہ
افسر لاجز پشاور کی تاریخ میں ایک بہترین لوکیشن پر 3سال کے اسان اقساط پر پلاٹ جلد از جلد رابطہ کریں

18/06/2025

*یو کے انگلینڈ* سے آفیسر لوجیز دلازاک روڈ ٹاؤن میں 5 مرلا رہائشی پلاٹ خریدنے اور *سٹی لائٹس گروپ آف کمپنیز* پر اعتماد کرنے کا شکریہ، نوٹ_ دلازاک روڈ پشاور میں قسطوں پر پلاٹس نہی ملنے ابھی آپکو 3 سالہ قسطوں پر پلاٹ مِل سکتا ہیں

18/06/2025

WhatsApp👍 03195652552
آفیسرلاجز– آپ کا خوابوں کا گھر آپ کے منتظر ہے!

پشاور کے بہترین مقام پر واقع، ٹیکنیکل کالج کے سامنے، آفیسر لاجز ایک محفوظ اور جدید گیٹڈ کمیونٹی ہے جو اعلیٰ معیار کی زندگی کی سہولیات فراہم کرتی ہے۔

🏡 عمدہ لوکیشن:

👈پشاور موٹروے سے صرف 800 میٹر کی دوری
👈بی آر ٹی بس اسٹیشن اور نیا بس ٹرمینل پشاور سے 1کلو میٹر
👈پیرامیونٹ کلب سے 300 میٹر
👈جناح اسپتال سے1 کلو میٹر
👈سٹی یونیورسٹی پشاور کے قریب

🔐 خصوصیات و سہولیات:

👈24 گھنٹے سیکیورٹی کے ساتھ گیٹڈ کمیونٹی
👈مسجد
👈بجلی اور پانی کی مستقل فراہمی
👈25فٹ چوڑی کارپٹڈ مین سڑک
👈کارپٹڈ گلیاں، سٹریٹ لائٹس اور سٹریٹ بورڈز
👈انڈرگراؤنڈ سیوریج سسٹم
👈مین روڈ سے براہ راست داخلی راستہ

📏 پلاٹس کی دستیابی:
3،2، 5 اور 10 مرلے کے پلاٹس

💰 ادائیگی کا منصوبہ:
3 سالوں میں آسان اقساط پر اور صرف 25٪ ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ اپنا پلاٹ حاصل کریں

آفیسرلاجز میں اپنی سکون، حفاظت اور آسان زندگی کا پتہ بنائیں۔ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں — آج ہی اپنا پلاٹ بک کروائیں

16/06/2025

WhatsApp 0319 5652552
*پشاور، چارسدہ، اور مردان* کے درمیان واقع ایک شاندار رہائشی منصوبہ – *سمارٹ ویلاز چارسدہ!📍
** مقام: چارسدہ ، غنی خان روڈ پر واقع، باغچہ ریسٹورنٹ اور موٹر وے ٹول پلازہ سے صرف 6 سے 7 منٹ کی مسافت پر🏡* رہائش: جدید طرزِ تعمیر، پرسکون ماحول، بہترین سہولیات کے ساتھ💸 قیمت: صرف 3 لاکھ 50 ہزار روپے فی مرلہ – *زندگی میں پہلی بار اتنی مناسب قیمت📆 ادائیگی پلان: 3 سال کی آسان اقساط میں* لوکیشن: مرکزی، پُرکشش اور بلند معیار زندگی کی ضمانتیہ موقع دوبارہ ہاتھ نہیں آئے گا!آج ہی سمارٹ ویلاز چارسدہ میں اپنے خوابوں کا پلاٹ بُک کریں۔📞 فوری رابطہ کریں اور اپنی پراپرٹی محفوظ بنائیں! #

14/06/2025

WhatsApp 0319 5652552
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سمارٹ ویلا چارسدہ میں بکینگ شرو ع مین غنی خان رو ڈ پر پلاٹ واقعہ بہت خوبصورت رہائشی منصوبہ

14/06/2025

Whatsapp 0319 5652552
پشاور چارسدہ مردان کا خوبصورت ترین رہائشی منصوبہ سمارٹ ویلاہ چارسدہ غنی رو ڈ پر واقعہ باغچہ ریسٹورنٹ اور موٹر وے ٹول پلازے سے 6,7 منٹ کے فاصلے پر واقعہ ایک خوبصورت رہائشی منصوبہ 3سال کے اسان اقساط پر مرلہ ریٹ بہت مناسب ریٹ یعنی 3لاکھ 50 ہزار پر مرلہ زندگی میں پہلی بار اس ریٹ پر اور ایک بہترین لوکیشن پر تو دیر کس بات کی ابھی جلد از جلد رابطہ کریں

06/06/2025

بیروزگار نوجوان صرف وہٹسپ رابطہ کریں

01/06/2025

سپریم سٹی پشاور جوکہ ٹاؤن نہیں بلکہ پارک سے بھی زیادہ آچھا لوکس ایک بہترین لوکیشن پر موٹروے ٹول پلازے کے قریب ایک بہترین پروجیکٹ جو کہ چار سال کے قسطوں پر پلاٹس موجود ہیں خواہشمند بھائی ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا ئے

30/05/2025

*رفاق ٹائون پھندو* میں شنواری کا کا جس کے دونوں بیٹے *سعودیہ اور کویت* میں مقیم ہیں 5 مرلا رہائشی پلاٹ کا قبضہ دیا گیا اور آج *سٹی لائٹس گروپ ہیڈ کوارٹر گلبہار میں پلاٹ کے کاغذات حوالا کیئے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔

28/05/2025

سپریم سٹی سیکٹر E کا افتتاح
سیکٹر E کا آغاز ہو چکا
سپرئم سٹئ میں E بلاک کا آغاز ہوا ہے
جن بھائیوں کا خواہش تھا کہ سپرئم سئٹی میں پلاٹ حاصل کریں تو جلد از جلد رابطہ کریں اور مین سروس رو ڈ پر 4سال کے اسان اقساط پر پلاٹ حاصل کریں
Whatsap number 03195652552

28/05/2025

رفاق ٹاؤن پھندو میں 10 مرلہ پلاٹ خریدنے کا شکریہ اپ کو بھی 4 سال کے اسان اقساط پر پلاٹ دینگے پہلے بکنگ پر پلاٹ کا پوری قبضہ ماہانہ صرف 15 ہزار قسط پر

Address

Khyber
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Khan:

Share