Itz heart

Itz heart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Itz heart, Kohistan Tikai, Khyber Pakhtunkhwa.

‏افسوسناک خبر ،دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے میں ڈوب گئے، کئی گھنٹوں سے امداد کے منتظر تھے۔😭😭😢 خ...
27/06/2025

‏افسوسناک خبر ،دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد سیلابی ریلے میں ڈوب گئے، کئی گھنٹوں سے امداد کے منتظر تھے۔😭😭😢
خالی پڑے دریا کے پاٹ میں سیلفی بنانے گئے تھے
پوز بنا رہے تھے مسکرا رہے تھے گنگنا رہے تھے
اور پھر
میلوں دور پہاڑوں سے کے ساتھ آنے والے ریلے نے انہیں گھیر لیا پانی چڑھنے لگا تو وہ سب سمٹنے لگے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے ایک دوسرے کو بچانے
آہ مگر پانی ان سے ایک ایک کرکے ان کےاپنوں کو چھیننے لگا وہ مدد کے لئے چیختے رہے بے بسی سے چلاتے رہے اور ڈوبتے رہے
کنارے پر کھڑے بے بس لوگوں کی آنکھیں یہ منظر دیکھ کر آبدیدہ تھیں
مگر ملک الموت اپنے رب کے حکم سے انہیں لینے آ پہنچا تھا

میرے مہربان رب اچانک ناگہانی موت سے بچانا توبہ کی مہلت دینا🤲🙏

ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات عرف کاکا کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے۔ عمر حیات کا کہنا ہے کہ میں ثنا یوسف سے حد سے زیادہ محب...
04/06/2025

ثنا یوسف کے قاتل عمر حیات عرف کاکا کی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے۔
عمر حیات کا کہنا ہے کہ میں ثنا یوسف سے حد سے زیادہ محبت کرتا تھا، لیکن وہ اسے خاطر میں نہیں لاتی تھی، جس کے باعث وہ جنون میں مبتلا ہو کر یہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوا۔

30/03/2025

Eid Mubarak

Address

Kohistan Tikai
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itz heart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share