ISF PIMT College Abbottabad

ISF PIMT College Abbottabad This is the official page of Pakistan Tehreek-e-Insaf's Student's Body named as 'Insaf Students Federation (ISF)]

22/11/2025

آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF PIMT) کالج کی کابینہ کا اہم اجلاس پی آئی ایم ٹی کالج کے سامنے منعقد ہوا جس کی زیر نگرانی صدر ہدایت اللہ بیگ اور جنرل سیکرٹری اخلاق احمد نے کی .
اجلاس میں طلبہ کے مسائل اور تنظیمی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

20/11/2025


صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن پی آئی ایم ٹی کالج ایبٹ ہدایت اللہ بیگ اور صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کوہستان عبدرحمان غازی کی قیادت میں حویلیاں جلسہ گاہ کی طرف روانہ ✌️❤️

انصاف، علم، برداشت اور جہد مسلسل کے 18 سال مکمل۔انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدےداران و کارکنان کو صدر انصاف سٹوڈنٹ فی...
14/11/2025

انصاف، علم، برداشت اور جہد مسلسل کے 18 سال مکمل۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدےداران و کارکنان کو صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن پی آئی ایم ٹی کالج ایبٹ آباد ہدایت اللہ بیگ اور اس کی کیبنٹ کی طرف سے اٹھارہواں یوم تاسیس مبارک ہو✌️❤️

‏‪ ‬ ‪

11/10/2025

آج صوبائی صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن جناب مشرف آفریدی ,ریجنل صدر آئی ایس ایف رمیز خان سواتی صدر آئی ایس ایف ایبٹ آباد جمال خان جدوں صدر آئی ایس ایف کوہستان عبدرحمان غازی ریجنل جنرل سکریٹری اسامہ لعل عباسی کی ہدایت پے ایبٹ آباد کلب میں جناب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب کے حق میں پریس کانفرنس کی گئی ۔۔جس میں ریجنل ترجمان انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن یحیی خان اور صدر آئی ایس ایف پی آئی ایم ٹی کالج ایبٹ ہدایت اللہ بیگ نے اپنے کیبینٹ کے ہمراہ بھر پور شرکت کی ۔۔ اور الیکٹرانک میڈیا کے اپنا مؤقف واضع کیا کہ وہ جناب سہیل آفریدی کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں ۔
تمام ٹائگر کے تہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے آئی ایس ایف کی کال پے لبیک کہا ۔۔۔
Muhammad Sohail Afridi
Rameez Khan Sawati
Abdul Rehman
Khan Jadoon

05/10/2025

صوبائی صدر مشرف آفریدی ریجنل صدر رمیض خان سواتی کی ہدایت پر ضلعی صدر عبدالرحمن غازی اور ضلعی صدر عبداللہ شاہ کے قیادت میں آج قائد عمران خان کے سالگرہ کا کیک کاٹا جس میں ریجنل سیکرٹری جنرل اسامہ لعل خان عباسی، ریجنل ترجمان یحییٰ خان اور صدر انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن پی آئی ایم ٹی کالج ایبٹ آباد ہدایت اللہ نے بھی شرکت کی ۔



اپنی آزادی قربان کر کے قوم کو حقیقی آزادی کے معنی سمجھانے والے حقیقی رہنما کو سالگرہ مبارک!‎ ‎
04/10/2025

اپنی آزادی قربان کر کے قوم کو حقیقی آزادی کے معنی سمجھانے والے حقیقی رہنما کو سالگرہ مبارک!


نکلو پاکستان کے خاطر نکلو اپنے مستقبل کے خاطر✌️✊
05/08/2025

نکلو پاکستان کے خاطر نکلو اپنے مستقبل کے خاطر✌️✊

ریلیز عمران خان ریلی۔۔۔ ریجنل صدر ائ ایس ایف رمیض خان سواتی اور ضلعی صدر آئی ایس ایف ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد جمال خان جدون کی م...
19/07/2025

ریلیز عمران خان ریلی۔۔۔
ریجنل صدر ائ ایس ایف رمیض خان سواتی اور ضلعی صدر آئی ایس ایف ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد جمال خان جدون کی مشاورت سے
انشاءاللہ 27 جولائی بروز اتوار عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہیں، جس کا مقصد صرف ایک ہے "
ریلیز عمران خان" اس میں آئی ایس ایف ہزارہ ریجن کے صدر رمیض خان سواتی , ڈسٹرکٹ صدر جمال خان جدون اور دیگر ضلعی قیادت شرکت کرے گی۔
یہ ریلی منڈایاں سے فوارہ چوک تک نکالی جائے گی
میں ایبٹ آباد کی غیور عوام اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سپوٹر، سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔

منجانب: ٹیم آئی ایس ایف ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد عمران خان

قیادت وہی، جو مشکل وقت میں صفِ اول میں نظر آئےپی ایم ٹی کالج میں جب بھی طلبہ کو کسی پریشانی کا سامنا ہوا چاہے وہ فیس کا ...
17/07/2025

قیادت وہی، جو مشکل وقت میں صفِ اول میں نظر آئے
پی ایم ٹی کالج میں جب بھی طلبہ کو کسی پریشانی کا سامنا ہوا چاہے وہ فیس کا مسئلہ ہو یا پالیسی کی ناانصافی
ایک آواز ہمیشہ طلبہ کے ساتھ کھڑی نظر آئی
ریجنل صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ہزارہ رمیز خان سواتی

گزشتہ روز بھی، جب فیس کا معاملہ تھا طلبہ بہت زیادہ پریشان تھے ، ہم نے اس معاملے کو ریجنل صدر کے سامنے رکھا تو اس نے بغیر کسی تاخیر کے
ایک بار پھر صفِ اول میں نمودار ہوئے۔اور اپنی نگرانی
نہ صرف مسئلہ سنا بلکہ خلوص، دانشمندی اور مؤثر رابطوں کے ذریعے طلبہ کی آواز کو اعلیٰ سطح تک پہنچایا اور صدر آی ایس ایف کولی پالس کوہستان عبدالرحمن غازی کو خصوصی ہدایت کیا کے طلباء سے جاکے میلیں
اور بروقت مسئلے کو حل کر کے حقیقی قیادت کا ثبوت دیا۔
یہ صرف ایک اقدام نہیں، بلکہ اعتماد، اخلاص اور مسلسل خدمت کی ایک جھلک تھی
جس سے آپ نے طلبہ کے دلوں میں ایک مضبوط مقام رکھتے ہیں۔
ہم تمام طلبہ ریجنل صدر رمیض خان سواتی کے کاوشوں پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اور دعا گو ہیں کہ آپ کا جذبہ اسی طرح بلند رہے۔
منجانب: انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن پی ایم ٹی کالج ایبٹ آباد
📚✊🧡
Team Rameez Khan Sawati
Abdul Rehman
Rameez Khan Sawati

Address

Kohistan Tikai
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF PIMT College Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share