
08/01/2025
میں نے آپ دوستوں کو کہا تھا کہ شان مسعود آج ساؤتھ افریقہ کے بلے باز رکلٹن کی طرح لمبی اننگز کھیلیں گے
دل خوش کر دیا شانی بھائی نے ایسی اننگز کھیل کر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کر دیئے اگر150 رن اور بنا لیتے شانی بھائی برائن لارا کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا تھا🏏🤓😂