Mohmand TV

Mohmand TV Belongs To Tabasom Mohmand A Journalist From Pakistan's Mohmand District Working For Peace & Humanity

"Meet a Journalist from Mohmand District, Pakistan, who has dedicated the last decade of his life to the cause of social activism, preserving Pashtun culture, and promoting peace in his region. With an impressive educational background, he holds triple master's degrees, which have equipped him with a wealth of knowledge and expertise to drive positive change in his community. In addition to his ac

ademic achievements, he is also a passionate journalist, using the power of the written word to shed light on important issues in his region. Supported by GP Oil, he has been able to channel his passion and dedication into tangible efforts to improve the lives of the people in his community. Through his unwavering commitment, he has become a symbol of hope, fostering cultural awareness and working tirelessly to create a more harmonious and peaceful environment for all."

16/10/2025

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی کمالی آٹوخیل سے تعلق رکھنے والے ارشاد استاذ کے بھائی بخت تاج خان کے شادی کے تقریب کے مناظر

15/10/2025

ملک سلطان اتمرخیل کے والدہ محترمہ کے نمازہ جنازہ کا منظر
نمازہ جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی شرکت

اطلاع برائے نمازہ جنازہ ضلع مہمند تحصیل بائیزئی منزری چینہ سے تعلق رکھنے والے ملک سلطان اتمرخیل کے والدہ محترمہ ملک حاجی...
14/10/2025

اطلاع برائے نمازہ جنازہ
ضلع مہمند تحصیل بائیزئی منزری چینہ سے تعلق رکھنے والے ملک سلطان اتمرخیل کے والدہ محترمہ ملک حاجی زیارت گل کے بہن وفات پاچکی ہے
ان کے نمازہ جنازہ آج دوپہر 3 بجی اپنے ابائی گاؤں تحصیل بائیزئی کوڈاخیل میں ادا کی جائی گئی

14/10/2025

آج تبسم مومند نے ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی سنگر کلے سے تعلق رکھنے والے ملک حاجی شیر رحمان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ عمرہ کی سعادت ایک عظیم روحانی سفر ہے، اللہ تعالیٰ حاجی شیر رحمان کا عمرہ قبول فرمائے اور ان کے لیے برکت و رحمت کا ذریعہ بنے

13/10/2025

اسلام اباد شکرپڑیاں کے تاریخ کے حوالے سے تبسم مومند کا خصوصی معلومات

12/10/2025

تبسم مومند کا شیخ ادریس صاحب کے ساتھ مختصر ملاقات

آج ضلع مہمند کے قبائلی عمائدین نے افغانستان کی جانب سے ہونے والے حالیہ سرحدی حملوں کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ع...
12/10/2025

آج ضلع مہمند کے قبائلی عمائدین نے افغانستان کی جانب سے ہونے والے حالیہ سرحدی حملوں کے خلاف ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ عمائدین نے کہا کہ افغان حکومت بھارتی حکومت کے عناصر کے ساتھ ملی بھگت کر رہی ہے اور خبردار کیا کہ پاکستان کے خلاف اس طرح کی دشمنی مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔ قبائل کی نمائندگی کرتے ہوئے عمائدین نے پاک فوج کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور عہد کیا کہ وہ پاکستان کی خودمختاری کے دفاع میں افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ مہمند کے عوام نے گزشتہ کئی دہائیوں تک افغان پناہ گزینوں کو اپنے گھروں میں جگہ دے کر اور ان کی میزبانی کر کے بھائی چارے کا ثبوت دیا ہے، لیکن افسوس کہ اب یہی نیکی ان لوگوں نے پاکستان کے خلاف استعمال کی ہے جو افغان سرزمین کو پاکستان پر حملوں کے لیے اڈے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ عمائدین نے کہا کہ ٹی ٹی پی کی اعلیٰ قیادت اس وقت افغانستان میں موجود ہے۔ گزشتہ رات سرحد پر ہونے والے حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے عمائدین نے کہا: “ہم کسی بھی جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے۔ افغانستان کی طرف سے آئندہ کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب قبائلی عوام اور پاک فوج مل کر دیں گے۔” عمائدین نے افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی حکومت سے قریبی تعلقات ترک کرے، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے اور خطے میںامن و استحکام کے قیام کے لیےثبت کردار ادا کرے۔

11/10/2025

ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی سنگر کلے میں تبسم مومند کے حجرہ میں مختصر مشاعرہ میں زیت الرحمان عاجز ربنواز غزل طالب سنگر رحیم شیر ریحان کے شاعری

10/10/2025
10/10/2025

تقریب صلح
عقرب ڈاگ بالا تحصیل یکہ غنڈ میں چند ماہ قبل ایک حادثہ میں شھید ہونے والے بلال لائن مین اور واپڈا حکام کے درمیان ایک تنازعہ چلا آرہا تھا جو کہ آج جرگہ کے ذریعہ صلح پذیر ہوگیا۔
جرگہ ممبران جنرل سیکرٹری جے یو آئی ضلع مہمند مفتی محمد طلحہ فقیر اور ناظم مالیات مولانا لیاقت علی درویش کی کوششوں سے فریقین کے درمیان مصالحت اور راضی نامہ ہوگیا۔
اس دوران ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس
میں ضلع مہمند کے ڈپٹی کمشنر محمد یاسر حسن،
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند مولانا محمد عارف حقانی،ایڈشنل ڈپٹی کمشنر شکیل احمد، سینئر نائب امیر مولانا قاری سید عالم، نائب مھتمم جامعہ امدادالعلوم مسجد درویش مولانا محمد فقیر درویش، تحصیل یکہ غنڈ امیر مولانا اکرام الدین،مولانا عبدالرحمن، مولانا افتخار سمیت کثیر تعداد میں علماء کرام، سرکاری افسران، اور مقامی ملکانان شریک ہوئے۔
فریق اول حاجی ظہیراللہ، ان کے بردران اور فرزندان، فریق دوم واپڈا ایکسئین، ایس ڈی او، سپرنٹنڈنٹ اور ٹھیکیدار نے آپس میں صلح نامہ کیا اور آئیندہ کیلئے باہم بھائی چارہ اور امن پسند زندگی گزارنے کا عھد کیا۔

Address

Mohmand
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohmand TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share