*_کمیلہ سٹی سمیت اپر کوہستان کے اندر واپڈا بجلی کی آنکھ مچھولی جاری، ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف رات کو بھی لوگ سراپا احتجاج، شاہراہ قراقرم مکمل بند۔ گزشتہ دنوں سے کمیلہ سٹی میں پانی کے بحران کیساتھ واپڈا بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ اس شدید گرمی میں انسان کی بنیادی ضروریات پانی اور بجلی کی عدم فراہمی سے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی ہے ۔ کمیلہ سٹی کے عوام نے شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر رات کو سڑک بلاک کر احتجاجی دھرنہ دیکر بیٹھیں ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ انتظامیہ سے گزارش ہیکہ اس شدید موسم میں واپڈ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیساتھ ساتھ پانی کے بحران کو کنٹرول کیا جائے بصورت دیگر احتجاج تحریک میں بدل دیں گے۔_ ://www.facebook.com/profile.php?id=61555649937797
Be the first to know and let us send you an email when Safroon Abad News Chakesar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.