What is going on in Hisar

What is going on in Hisar I will share in Sha Allah on this page tilawat e Kalam e pak, Islamic speeches , motivational speeches news about our village Hisar, news about politation etc.

is k elawa ishtiharat and other thinking etc.

دینی اجتماع بسلسلہ ختم القرآن بروز بدھ بتاریخ 10 جولائی 2024 بعد از ظہر
07/07/2024

دینی اجتماع بسلسلہ ختم القرآن
بروز بدھ بتاریخ 10 جولائی 2024 بعد از ظہر

معاشرے کا مولوی مظلوم کیوں ہے؟کیوں اسے نظرِ حقارت سے دیکھا جاتا ہے؟اسے بہت سی جگہوں پر حتیٰ کہ ایک ریڑھی والا بھی کمی کم...
19/05/2024

معاشرے کا مولوی مظلوم کیوں ہے؟
کیوں اسے نظرِ حقارت سے دیکھا جاتا ہے؟
اسے بہت سی جگہوں پر حتیٰ کہ ایک ریڑھی والا بھی کمی کمین یا لونڈی کی طرح ڈیل کرتا ہے اسکی ایک بڑی وجہ مولوی کا با تکلف مظلوم و عاجز بننا ہے حد سے زیادہ اور بلا ضرورت برداشت ہے نا جائز باتیں اور رویے سہنا ہے کُرید کُرید کر مصلحت نکالنا ہے۔
آج کی دنیا ایسی نہیں ہے کہ ہر جگہ سر جھکا لیا جائے دامن سمیٹ لیا جائے
مولوی ماشاءاللہ ہر جگہ صحابہ کو فالو کرتے ہیں تو پھر کیوں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا جلال بھول جاتے ہی
کیوں حضرت حمزہ کا دبدبہ یاد نہیں کرتے کیوں خالد بن ولید کا تذکرہ نہیں کرتے کہ جن کے تصور سے ہی بڑے بڑوں کی پتلون گیلی ہو جایا کرتی تھی۔
اُٹھو بھائی بے جا کی مسکینی چھوڑ دو کم از کم اپنے لیے اپنے حق کیلئے تو سٹینڈ لینا سیکھو کیوں یہ دنیا بھر کی ذلالتیں نسلِ مولویت میں منتقل کرنے پر تُلے ہوئے ہو

طِفلِ مکتب=ھارون عثمانی

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی ...
12/05/2024

بادشاہ نے گدھوں کو قطار میں چلتے دیکھا تو کمہار سے پوچھا، "تم انہیں کس طرح سیدھا رکھتے ہو؟"
کمہار نے جواب دیا کہ "جو بھی گدھا لائن توڑتا ہے، میں اسے سزا دیتا ہوں، بسی اسی خوف سے یہ سب سیدھا چلتے ہیں۔"
بادشاہ نے کہا، "کیا تم ملک میں امن قائم کر سکتے ہو؟"
کمہار نے حامی بھر لی، بادشاہ نے اسے منصب عطا کر دیا۔ پہلے ہی دن کمہار کے سامنے ایک چوری کا مقدمہ لایا گیا۔
کمہار نے فیصلہ سنایا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
جلاد نے وزیر کی طرف دیکھا اور کمہار کے کان میں بولا کہ "جناب یہ وزیر صاحب کا خاص آدمی ہے۔"
کمہار نے دوبارہ کہا کہ "چور کے ہاتھ کاٹ دو۔"
اس کے بعد خود وزیر نے کمہار کے کان میں سرگوشی کی کہ "جناب تھوڑا خیال کریں۔ یہ اپنا خاص آدمی ہے۔"
کمہار بولا، "چور کے ہاتھ کاٹ دئیے جائیں اور سفارشی کی زبان کاٹ دی جائے۔"
اور کہتے ہیں کمہار کے صرف اس ایک فیصلے کے بعد پورے ملک میں امن قائم ہو گیا۔
ہمارے ہاں بھی امن قائم ہو سکتا ہے مگر اس کے لیئے چوروں کے ہاتھ کاٹنا پڑیں گے اور کچھ لوگوں کی زبانیں کاٹنا پڑیں گی!
Follower 9k Sajid Gul Imad Ahmad Quranic Treasures

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر  #یکم-مئی-لیبر-ڈےﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺎ...
01/05/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
#یکم-مئی-لیبر-ڈے
ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ ﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺩﻥ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺎﻡ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻓﺴﺮ ﭼﮭﭩﯽ ﻣﻨﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ..
ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﮞ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺩﻥ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ...
" ﮬﯿﮟ ﺗﻠﺦ ﺑﮩﺖ ﺑﻨﺪﮦ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ یہاں "
پیاس کہتی ہے کہ اب ریت نچوڑی جائے
اپنے حصے میں سمندر نہیں آنے والا
سائیں مقتدر طبقہ سے اب اپنا حق مانگنے کی بجائے چھیننا ہوگا
کیونکہ فطرت بھی چاہتی ہے کہ ظلم اور نا انصافی کا ردِعمل انقلاب ہو مزدور کی اواز پاکستان.
Follower 9k

ایک باپ نے اپنی بیٹی سے کہا تم نے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کی ہے، یہ ایک کار ہے جو میں نے کئی سال پہلے خریدی تھی۔ اب کچھ پ...
27/04/2024

ایک باپ نے اپنی بیٹی سے کہا تم نے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کی ہے، یہ ایک کار ہے جو میں نے کئی سال پہلے خریدی تھی۔ اب کچھ پرانی ہو گئی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ میں یہ آپ کو دے دوں، اسے کسی استعمال شدہ کار ڈیلر کے پاس لے جاؤ اور اس کی قیمت لگواؤ دیکھتے ہیں کہ وہ آپ کو اس کی کتنی پیشکش کرتے ہیں۔

بیٹی استعمال شدہ کار ڈیلر کے پاس گئی، اپنے والد کے پاس واپس آئی، اور کہا، "انہوں نے مجھے $1,000 کی پیشکش کی کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ یہ کافی پرانی لگ رہی ہے۔"

باپ نے کہا اب اسے کباڑئیے کی دکان پر لے چلو۔ بیٹی کباڑئیے کی دکان پر گئی، اپنے والد کے پاس واپس آئی، اور کہا، " کباڑئیے نے صرف 100 ڈالر کی پیشکش کی ہے کیونکہ یہ ایک پرانی گاڑی ہے۔"

باپ نے اپنی بیٹی سے کہا کہ وہ اب کسی بڑے کار کلب میں جائے اور انہیں گاڑی دکھائے۔ بیٹی اس کے بعد گاڑی ایک بڑے کار کلب لے گئی، واپس آئی اور اپنے والد سے کہا، "کلب کے کچھ لوگوں نے اس کے لیے $100,000 کی پیشکش کی ہے کیونکہ یہ نسان اسکائی لائن R34 ہے، یہ ایک مشہور کار ہے اور بہت سے پرآنی کاروں کو جمع کرنے والے اس کی تلاش میں تھے۔"

اب باپ نے اپنی بیٹی سے کہا، "صحیح جگہ آپ کی صحیح قدر کا تعین کرتی ہے،" اگر آپ کی قدر نہیں کی جاتی ہے تو ناراض نہ ہوں، اس کا مطلب ہے کہ آپ غلط جگہ پر ہیں۔ جو لوگ آپ کی قدر جانتے ہیں وہی آپ کی قدر کرتے ہیں...... کبھی ایسی جگہ مت ٹھہرو جہاں آپ کی قدر نہ ہو ۔

اپنے آپ کو وہاں رہنے پر مجبور نہ کریں جہاں آپ کا احترام نہیں کیا جاتا...
جہاں آپ کی قدر ہو وہیں رہیں۔

23/04/2024

مدرسہ تحسین القرآن جامع مسجد بانڈہ حصار میں مختلف شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں۔
Sajid Gul

Address

Bunerwal
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923409468870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Hisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share