
29/09/2025
یہ لڑکے اس وقت *پشاور کے حاجی کیمپ اڈے* میں موجود ہیں۔ یہ لڑکے کراچی جانے کی نیت سے وہاں پہنچے تھے، تاہم اڈے کے منشی نے ان کو اپنی تحویل میں لے ہیں کیونکہ بظاہر یہ لڑکے بیرونِ ملک جانے کے ارادے سے نکلے تھے۔ اگر آپ ان افراد کو جانتے ہیں یا ان کے اہلِ خانہ سے رابطہ ممکن ہے، تو فوری طور پر *انور زیب صاحب (پشاور حاجی کیمپ اڈا)* سے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03119397680
براہِ کرم یہ پیغام زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ متعلقہ افراد تک جلد از جلد اطلاع پہنچ جائے