Mehboob Ul Haq

Mehboob Ul Haq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehboob Ul Haq, Digital creator, Chitral Lines, Khyber Pakhtunkhwa.

SDEOs (F) appointment orders through kppsc.!!
18/02/2025

SDEOs (F) appointment orders through kppsc.!!

18/02/2025
 ایٹا کے زیر اہتمام ٹسٹ دینے والے تمام امیدواروں کی بائیو میٹرک اور شناختی کارڈ کی تصدیق بزریعہ نادرا بائیو ویرسز سسٹم ک...
27/06/2023


ایٹا کے زیر اہتمام ٹسٹ دینے والے تمام امیدواروں کی بائیو میٹرک اور شناختی کارڈ کی تصدیق بزریعہ نادرا بائیو ویرسز سسٹم کرنا لازم۔۔۔۔۔

نشے سے انکارزندگی سے پیار
18/05/2023

نشے سے انکار
زندگی سے پیار

16/05/2023

کے پی پبلک سروس کمیشن کے 22 مئی سے شیڈول ابیلیٹی ٹیسٹ کے لئے جن امیدواروں کا رولنمبر نہیں آرہا وہ کمیشن کی ویب سائٹ پر پہلے اپنا پروفائل login کریں اور پھر Previous applied میں جا کر چیک کر لیں کہ آیا متعلقہ Advertisement میں آپ نے اپلائی کیا بھی ہے یا نہیں۔ اپلائی ہونے کے باوجود رولنمبر نہیں ہے تو پھر آپ کمیشن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Notification...خیبرپختونخوا میں رمضان المبارک میں دفتری اوقات تبدیل ہوئے تھے جسے واپس اپنے پرانے اوقات کار میں لانے کا ا...
26/04/2023

Notification...
خیبرپختونخوا میں رمضان المبارک میں دفتری اوقات تبدیل ہوئے تھے جسے واپس اپنے پرانے اوقات کار میں لانے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ۔۔۔۔

صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گندم کی فصل پر زرد کنگی (Yellow Rust) کے حملے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ چترال می...
26/04/2023

صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں گندم کی فصل پر زرد کنگی (Yellow Rust) کے حملے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ چترال میں تا حال زرد کنگی یا رسٹ کی موجودگی کے شواہد نہیں ملیں۔ تاہم چترال کے زمینداروں سے التماس ہے چونکہ بارشیں شروع ہوچکی ہیں اور ماحول زرد کنگی یا رسٹ کے حملے کے لئے سازگار ہے اس لئے روزانہ کی بنیاد پر اپنے کھیت کا وزٹ کریں اور بہتر یہی ہے کہ حفاظتی سپرے ابھی سے کرلیں اور اگر خدانخواستہ حملہ ہوجائے تو ابتدائی دنوں میں کنٹرول کے لئے کسی اچھے فنجیسائیڈ کا سپرے کر لیں۔
گندم پر زرد کنگی کا جرثومہ کھیت کے ایک حصے پر نمودار ہوکر بڑی تیزی کے ساتھ ہوا وغیرہ کے زریعے پھیلتا ہے اس لئے روزانہ اپنے کھیت کا معائنہ کرتے رہیں اور اگر قریبی کھیت میں بھی دکھ جائے تو کنٹرول کے لئے اقدامات شروع کردیں کیونکہ بیماری پھیلنے کے بعد پھر کنٹرول تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔

تدارک/کنٹرول کے لئے کسی اچھے فنجیسائیڈ کا سپرے کریں۔ مثال کے طورپر
1) ٹلٹ (پروپی کونازول) 30 ملی لٹر فی 10 لٹر پانی۔
یا
2)سیستھین (مائیکلوبیوٹانل) 8-10 ملی لٹر فی 10 لٹر پانی
یا
3) ٹرایاڈی می فان (triademifon)
گندم میں زرد کنگی کے پہچان کے لئے کچھ تصاویر لگا رہا ہوں۔

محکمہ زراعت شعبہ توسیع چترال

سکول داخلہ کے وقت طلبہ و طالبات کی کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہئے؟؟تعلیمی بورڈ اعلامیہ کیمطابق مارچ/اپریل میں داخلہ کے وقت...
24/04/2023

سکول داخلہ کے وقت طلبہ و طالبات کی کم سے کم عمر کتنی ہونی چاہئے؟؟
تعلیمی بورڈ اعلامیہ کیمطابق مارچ/اپریل میں داخلہ کے وقت کم از کم عمر کی حد درج ذیل ہے۔

Address

Chitral Lines
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehboob Ul Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share