دور حاضر کے شعرا

دور حاضر کے شعرا All Poetry Video and Photos

یاد کی دہلیز پر بیٹھی  ہیں جاناں  تلخیاںچند آنسو اور کئی غم کے خزانے رہ گئےاب کسی کی بات پر ایمان آتا ہی نہیںجھوٹ کے قصے...
16/07/2025

یاد کی دہلیز پر بیٹھی ہیں جاناں تلخیاں
چند آنسو اور کئی غم کے خزانے رہ گئے

اب کسی کی بات پر ایمان آتا ہی نہیں
جھوٹ کے قصے فقط دل کو رلانے رہ گئے
خورشید حسرت

15/07/2025
2025میری نئی غزلیں اور اشعار جون
18/06/2025

2025میری نئی غزلیں اور اشعار جون

دل نے سوچا تھا کہ کچھ وقت کو تنہا رہ لیںپھر ترے در سے پلٹتے ہوئے لاچار آئےخورشید حسرت
17/06/2025

دل نے سوچا تھا کہ کچھ وقت کو تنہا رہ لیں
پھر ترے در سے پلٹتے ہوئے لاچار آئے

خورشید حسرت

سیاہی رات میں جلتے ہو   تواتر سےکمان رہبری ملتی ہے ان ستاروں کوخورشید حسرت
16/06/2025

سیاہی رات میں جلتے ہو تواتر سے
کمان رہبری ملتی ہے ان ستاروں کو
خورشید حسرت

وہ ہمارا ہے اور کس کا ہوجی رہے تھے یہ کس  گماں میں ہم خورشید حسرت
15/06/2025

وہ ہمارا ہے اور کس کا ہو
جی رہے تھے یہ کس گماں میں ہم
خورشید حسرت

ہفتہ وار لفظی مشاعرہ مکمل تزئین
14/06/2025

ہفتہ وار لفظی مشاعرہ
مکمل تزئین

01/12/2024

Islamic Dilchasp Sawal | پہیلیاں | General Knowledge Quiz

Address

Harban
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دور حاضر کے شعرا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share