
30/07/2025
ایک مرتبہ پھر غزالی سکول اینڈ کالج کاٹلنگ نے تعلیمی میدان میں اپنی برتری ثابت کر دی۔
تحصیل کاٹلنگ کے سالانہ امتحانات میں بوائز اور گرلز دونوں کیٹیگریز میں نمایاں کارکردگی کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا۔
اس شاندار کامیابی پر ادارے کے اساتذہ، والدین اور طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!