آل پاکستان سیہر نیوز

آل پاکستان سیہر نیوز ڈیلی نیوز

30/06/2025

سیہر قوم زندہ باد♥️

**بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم****تاریخ: 14 جون 2025****مقام: گوالیری، تحصیل مٹہ**آج *سہیر قومی اتحاد* کے چیرمین **حاجی شیر...
14/06/2025

**بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم**
**تاریخ: 14 جون 2025**
**مقام: گوالیری، تحصیل مٹہ**

آج *سہیر قومی اتحاد* کے چیرمین **حاجی شیر رحمان** * نائب صدر ضلع سوات *مسافر عرف بادا** مخلص کارکن *عبد العلیم*نے تحصیل مٹہ کے علاقے **گوالیری** کا ایک اہم دورہ کیا۔

یہ دورہ ایک مرحوم عزیز کے ایصالِ ثواب اور ان کے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی کے سلسلے میں کیا گیا۔ وفد نے گوالیری میں مرحوم کے گھر جا کر **فاتحہ خوانی** کی، اور دکھ و غم کے اس موقع پر لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا۔
حاجی شیر رحمان نے مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

اس موقع پر حاجی شیر رحمان نے فرمایا:
*"سہیر قومی اتحاد دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ہر بھائی کے ساتھ کھڑی ہے، ہمارا اتحاد صرف خوشیوں تک محدود نہیں بلکہ غم کے لمحات میں بھی ہم ایک دوسرے کا سہارا بن کر کھڑے رہیں گے۔"*

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

سیہر قومی اتحاد کہ جوائن سیکرٹری گلاب شاہ اٹک اج بونیر امد دورے میں سیہر قومی اتحاد کے سیاسی اور سماجی دوستوں کے ساتھ مل...
12/06/2025

سیہر قومی اتحاد کہ جوائن سیکرٹری گلاب شاہ اٹک اج بونیر امد دورے میں سیہر قومی اتحاد کے سیاسی اور سماجی دوستوں کے ساتھ ملاقاتیں ناراض کارکنوں کو منانا اور تعزیتیں شامل ہے
یاد رہے گلاب شاہ سیہر کسی تعارف کا محتاج نہیں اس نے اپنی پوری زندگی اپنی برادری کے نام کی ہے
(1)سنی گرام میں مرحوم اکبر علی ماسٹر سیہر کی تعزیت کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے
(2)تحصیل چغرزئی پاندھیڑ میں مرحوم لال خان جرا خیل کی تعزیت کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے
(3)گاؤں ریال میں سیہر قومی اتحاد کے دوستوں اور اپنی برادری کے ساتھ ملاقاتیں کی
(4)پیر بابا میں عزیز خان بو ڈاخیل سیہر کی والدہ کی تعزیت کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے
(5)بابو خان میں بخت شیرکی بھابھی کی تعزیت کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے
اللہ تعالی ہمیں اتفاق او اتحاد نصیب فرمائے اللہ تعالی ہمیں کینہ نفرت سے بچا اور ہمارے دلوں او دماغ میں پیار ،محبت، برابری،او ہمدردی نصیب فرما ”امین ”
منجانب:گلاب شاہ سیہر اٹک

سیہر قومی اتحاداور خیبرپختون خواہ کے چیئرمین حاجی شیررحمان اج بونیر میں مرحوم اکبر علی کی تعزیت کی اللہ تعالی مغفرت فرما...
09/06/2025

سیہر قومی اتحاداور خیبرپختون خواہ کے چیئرمین حاجی شیررحمان اج بونیر میں مرحوم اکبر علی کی تعزیت کی اللہ تعالی مغفرت فرمائے فیملی کو اللہ تعالی صبر اور استقامت عطا فرمائے دکھ کی اس گھڑی میں ہم مرحوم اکبر علی کی فیملی کے ساتھ ہم برابر شریک ہے
یہ یاد رکھیں اکبر علی مرحوم سیہر قومی اتحاد کے ایک مضبوط رکن تھےاور ہمارا قریبی دوست بھی
منجانب:کے پی کے چیئرمین حاجی شیر رحمان

مسقط عمان تنظیم نےاج دل جیت لیا ایک طرف پردیسی اور دوسری طرف اتنی گرمی میں اپنی برادری سے محبت کا اظہارمسقط عمان میں ایک...
08/06/2025

مسقط عمان تنظیم نےاج دل جیت لیا ایک طرف پردیسی اور دوسری طرف اتنی گرمی میں اپنی برادری سے محبت کا اظہارمسقط عمان میں ایک نہیں دو نہیں تین میٹنگ ایک میٹنگ کل عید والے دن اور دو میٹنگ اج ہوئی جس میں عمر رحمان بونیری دوسری میٹنگ بخت شیمن بھائی اور خان سیدبھائی تیسری میٹنگ مسقط عمان کے صدر محترم میاں شیر کی ڈیرے پہ ہوئی میٹنگ میں فیوچر کا لایا عمل تنظیم کی مضبوطی اپنی جدوجہد تیز کرنا اور خصوصا سیہر برادری کی اگاہی مہم تیز کرنے پہ بات ہوئی
ہم کامیاب میٹنگ پہ مسقط عمان کی پوری تنظیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
منجانب:خیبر پختون خواہ چیئرمین حاجی شرحمان سیہر
گلاب شاہ سیہراٹک جوائن سیکرٹری
نائب صدر ناظم عظیم خان خیبر پختون خوا
سیہر قومی اتحاد

نور رخما ن سیہر کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک خاص تور پر پردیس میں مسافر بھائی اور  سیہر قومی ا...
06/06/2025

نور رخما ن سیہر کی جانب سے تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک خاص تور پر پردیس میں مسافر بھائی اور سیہر قومی اتحاد پاکستان تنظیم کو

05/06/2025

ضلع بونیر نائب صدر نور رخمان سیہر 🔥🔥

03/06/2025

"ہار تب ہوتی ہے جب تم کوشش کرنا چھوڑ دو، جب تک لڑتے رہو، تمہیں کوئی بھی ہرا نہیں سکتا ۔
جیے سیئر قام

Address

Bunerwal
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل پاکستان سیہر نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share