ᴀʟʟᴀᴅʜᴇʀ ʀᴜɴɢᴜɴᴀ ᴏғғɪᴄɪᴀʟ

ᴀʟʟᴀᴅʜᴇʀ ʀᴜɴɢᴜɴᴀ ᴏғғɪᴄɪᴀʟ آله ډهېر رنګونه افېشل پیج ته په راتلو درته هر کلے واېو 👏

27/09/2025

خان کی کال پر پشاور میں عوامی ریفرنڈم 🗣️❤️🫶

ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب مکمل تبائی آجائے
22/09/2025

ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب مکمل تبائی آجائے

19/09/2025

ده کلی مازېګرے 🖤🥀😍

15/09/2025

کل ڈکیتی کی نایاب وڈیوں.ہر ڈکیٹی والا بےرحم نہیں ہوتا.😉😉🙄

Today Qatar and tomorrow...?We had explicitly stated before: if you remain silent in the face of Israel's crimes in Gaza...
10/09/2025

Today Qatar and tomorrow...?
We had explicitly stated before: if you remain silent in the face of Israel's crimes in Gaza, Lebanon, Syria, and Iran, your countries will be next targets!

O Arab leaders, wake up! Israel no longer recognizes any borders for its crimes! Isn't this level of audacity enough to wake you up?

09/09/2025

عجب مذهب عجب منتق عجب مولا ده کلی🖤🥀👏

09/09/2025

اسرائیل کا دوحہ قطر میں حماس کے رہنماؤں پر فضائی حملہ حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید !
‼️😢

06/09/2025

اگر تجاوزات ہٹانا ہے تو سب سے پہلے دریا کے کنارے سابقہ تحصیل ناظم کا ریسٹ ہاؤس ہٹاؤ جو غیر قانونی زمین پہ بنا ہے یہ صرف قانون اور قانون پہ عمل درآمد غریبوں کیلئے ہیں!

06/09/2025

آلہ ڈھیر گاؤں کنڈ پارک اور دیگر مضافات میں دریا کے کنارے تجاوزات پر گرینڈ آپریشن متاثرین کو دو دن کا ٹائم دیا گیا ہے اس کے بعد ہر ہوٹل اور گھر جو دریا کے کنارے پر ہیں اسے مسمار کیا جائے گا اسسٹنٹ کمشنر چھوٹا لاہور اور ڈپٹی کمشنر صوابی سے صرف ایک مطالبہ ہیں کہ یہ غریب لوگ کدھر جائینگے یہ تو ان لوگوں کی اپنی زمین ہیں نہ سرکار کی ہیں نہ یہ دریائی زمین ہیں ضلع انتظامیہ سے دراخوست کہ اگر آپریشن کرنا بھی چاہتے ہو تو سب سے پہلے ان لوگوں کو متبادل جگہ پر گھر اور ہوٹل بناکے دو یہ ظلم ہے بربریت ہے اس کی ہم شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں!



04/09/2025

شنډے آباسېن هوٹل آله ډهېر ! 💙🥀

04/09/2025

صوابی میں زلزلے کے جھٹکے.

Address

Allahdher
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴀʟʟᴀᴅʜᴇʀ ʀᴜɴɢᴜɴᴀ ᴏғғɪᴄɪᴀʟ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share