بلی ٹنگ ٹائمز نیوز

بلی ٹنگ ٹائمز نیوز بلی ٹنگ اور مضافات کیلئے ایک ایسا پلیٹ فارم، جس کے ذریعے آپ اپنی آواز سینکڑوں افراد تک پہنچا سکتے ہیں، اشتہارات کیلئے رابطہ کریں-

یہ پیج ایسے مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے بنایا گیا ہے جن کو باقی پیجز کچھ مشکلات کے باعث شائع نہیں کر سکتے- تنقید کے بجائے ان باکس میں ہماری رہنمائی فرمائیں اور ہمارا ساتھ دیں- شکریہ

11/07/2025

بلی ٹنگ ٹائمز نیوز
بلی ٹنگ میں یوفون ٹاور سے قیمتی بیٹری چوری ہونے کی اطلاع-

تلاش گمشدگی عبدالرب خان
10/07/2025

تلاش گمشدگی
عبدالرب خان

09/07/2025

بلی ٹنگ کے ایک شہری سے کوہاٹ سے بلی ٹنگ آتے ہوئے کچھ کاغذات گاڑی میں رہ گئے ہیں جسے ملیں یا
معلومات ہو اس نمبر پر رابطہ کریں
0346-5650372

حج سے واپسی کے چھ دنوں بعد اچانک فوتگی
09/07/2025

حج سے واپسی کے چھ دنوں بعد اچانک فوتگی

بلی ٹنگ ٹائمز نیوز: ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کی سابقہ ناظم بلی ٹنگ غیاث الدین اور سابقہ ناظم و ٹھیکیدار ا...
09/07/2025

بلی ٹنگ ٹائمز نیوز: ڈیڈک چیئرمین و ایم پی اے کوہاٹ شفیع جان کی سابقہ ناظم بلی ٹنگ غیاث الدین اور سابقہ ناظم و ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کے صدر مصباح الدین کے حجرہ بلی ٹنگ آمد۔
ایم پی اے شفیع جان نے غیاث الدین اور مصباح الدین کو حج کی سعادت کرنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

08/07/2025

Billitang bazar live

07/07/2025

بلی ٹنگ اور بابری بانڈہ کے سماجی کارکنان کیلئے عبدالسلام
کی جانب سے گالف کلب کوہاٹ میں پرتکلف دعوت
واضح رہے یہ وہ سماجی کارکنان ہیں جو سارا سال رضاکارانہ طور کام کرتے ہیں اور ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں- ایسے افراد کو سراہیں تاکہ معاشرے مزید ترقی کریں-

شہدائے کربلا کانفرنس بلی ٹنگجامع مسجد مولوی بلال حسین 06-07-2025
06/07/2025

شہدائے کربلا کانفرنس بلی ٹنگ
جامع مسجد مولوی بلال حسین
06-07-2025

05/07/2025

کوہاٹ (بلی ٹنگ ٹائمز نیوز) علاقہ بوراگڑھی کی مرکزی شاہراہ پر اسفالٹ کا کام ایک مہینے میں ہی مکمل کر دیا گیا، علاقہ عوام کس حد تک مطمئن ہیں ؟

05/07/2025

بلی ٹنگ میں ایک نئی منڈی کا اضافہ براہ راست

بلی ٹنگ کی خوبصورت یادیں، زمیندار فٹ بال ٹیم 1999
03/07/2025

بلی ٹنگ کی خوبصورت یادیں، زمیندار فٹ بال ٹیم 1999

Address

Billitang
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+33300000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلی ٹنگ ٹائمز نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بلی ٹنگ ٹائمز نیوز:

Share