Shakir Media Cell

Shakir Media Cell like and follow our page for day today and fresh news.feedback is highly recommended.
(2)

مہمند اکنامک زون کی تعمیر:پروجیکٹ کا نام ماحولیاتی جائزے کی رپورٹ کا مختصر خلاصہ۔15/07/2025 پر تقریب میں مختلف محکموں کے...
11/07/2025

مہمند اکنامک زون کی تعمیر:پروجیکٹ کا نام ماحولیاتی جائزے کی رپورٹ کا مختصر خلاصہ۔15/07/2025 پر تقریب میں مختلف محکموں کے حکام اور عوام کو شرکت کی دعوت۔ Deputy Commissioner MohmandDistrict Mohmand Police

ضلع مہمند انتطامیہ کی طرف سے 14 اگست کے حوالے سے میٹرک اور ایف ایس سی کے طلباء و طالبات کے لیے مضمون نویسی کے مقابلے کا ...
11/07/2025

ضلع مہمند انتطامیہ کی طرف سے 14 اگست کے حوالے سے میٹرک اور ایف ایس سی کے طلباء و طالبات کے لیے مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے ۔جس کا عنوان ہے "معرکہء حق"۔مضمون کے قواعد و ضوابط ،شرائط ،تقاضے اور انعامات نیچے تصویر میں دی گئی ہے ۔مضمون جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی 2025 ہے۔

11/07/2025

پاکستان سمیت دنیا بھر آج 11 جولائی عالمی یوم آبادی کے حوالے سے محکمہ بہبود آبادی مہمند نے ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا سمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرک پاپولیشن ویلفئر مہمند کے ضلعی آفیسر حسین آحمد کہا کہ اس دن کو منانے کا مقصد آبادی کے بڑھنے سے پیدا ہونے والے مسائل اور حل کو اجاگر کرنا ہے، آبادی کا عالمی دن اس سال اس عنوان سے منایا جارہا ہے کہ نوجوانوں کو ایسے حالات مہیا کئے جائیں جہاں وہ خاندان بنانے کا فیصلہ آزادانہ طور پر کرسکیں۔پاکستان تقریباً 24 کروڑ آبادی کے ساتھ دنیا میں آبادی کے لحاظ سے 5واں بڑا ملک ہے، جس میں سے 44 فیصد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ بڑھتی ہوئی آبادی ایک سنگین مسئلہ ہے اس کو قابو نہ کیا تو ہم موسمیاتی تبدیلی، غذائی قلت، پانی کی کمی، غذائیت کی کمی، بے روزگاری، نوزائیدہ اموات سمیت شدید مسائل کا مزید شکار ہونگے، عملی اقدامات کے ساتھ لوگوں میں شعور اجاگر کرنے کی بھی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ پہلی مردم شماری کے بعد سے 2027ء تک پاکستان کی آبادی میں 8 گنا اضافہ متوقع ہے سمینار میں محکمہ بہبود آبادی مہمند کے تمام ویلفیئر سنٹرز کے سٹاف اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی سمینار کے اختتام پر ایک آگاہی واک بھی کیاگیا۔

11/07/2025

مولانا خانزیب شہید کی آخری دیدار ونماز جنازہ۔جنازہ ان کے آبائی علاقہ ناواگی میں ادا کر دی گئی ۔ جنازہ میں ہزاروں لوگ شریک تھے۔ ہر آنکھ اشک بار ، باجوڑ سمیت قبائلی اضلاع کی فضا سوگوار۔انکے بھائی شیخ جان زادہ نے تمام آنے والے شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا۔

11/07/2025

مولانا خانزیب شہید کے نماز جنازے کے مناظر

10/07/2025

مولانا خانزیب شہید کا بہادر بیٹا احتجاج سے خطاب کررہے ہیں۔کل 11 بجے نواگئی میں نماز جنازہ ہوگی

10/07/2025

افسوسناک خبر😭
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید۔مولانا خان زیب 13 جولائی کے امن پاسون کیلئے کمپین کررہے تھے کہ شنڈئی موڑ کے مقام پر فائرنگ کے شکار ہوئے۔مہمند کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں انکے شہادت پر بھرپور مزمت کی گئی۔

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید۔مولانا خان زیب 13 جولائی کے امن پاسون کیلئے کمپین کررہے تھے کہ ...
10/07/2025

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خان زیب شہید۔مولانا خان زیب 13 جولائی کے امن پاسون کیلئے کمپین کررہے تھے کہ شنڈئی موڑ کے مقام پر فائرنگ کے شکار ہوئے۔مہمند کے مختلف مکاتب فکر کے لوگوں انکے شہادت پر بھرپور مزمت کی گئی۔

09/07/2025

معدنیات سے مالا مال مہمند تحصیل امبار اتمانخیل کے دور دراز علاقے کرکنٸ میاگانوں میں آج بھی لوگ جدید دور میں بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ تقریباً چار سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل یہ علاقہ، آج بھی تعلیم، صحت، پانی اور سڑک جیسے بنیادی مسائل کا شکار ہے۔اسی صورتِ حال کا جائزہ لینے کے لیے تنظیم نوجوانان امبار اتمانخیل کے مرکزی ممبران، بانی و سرپرست رحمان اللہ اتمانخیل، رحیم اللہ مخلص اور فضل ہادی خان اتمانخیل نے اس علاقے کا خصوصی دورہ کیا۔ انہوں نے مقامی مشران سے ملاقات کی اور عوام کے مسائل سنے۔دورے کا مقصد علاقے کی محرومیوں کو اجاگر کرنا اور متعلقہ حکام تک عوام کی آواز پہنچانا تھا، تاکہ کرکنٸ میاگانوں جیسے دور افتادہ علاقوں کو بھی بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں۔عوام نے بھی تنظیم نوجوانان امبار اتمانخیل کے اس اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ یہ آواز متعلقہ اداروں تک ضرور پہنچے گی۔ Deputy Commissioner MohmandDistrict Mohmand PoliceChief Minister Khyber PakhtunkhwaSajid KhanDr Muhammad Israr Safi

جمشید خان مہمند پی بی ایس 18  ڈائریکٹر  ٹیکنیکل اینڈ وکیشنل ٹرینگ اتھارٹی تعینات -جمشید خان مہمند ایک اہل، باصلاحیت اور ...
09/07/2025

جمشید خان مہمند پی بی ایس 18 ڈائریکٹر ٹیکنیکل اینڈ وکیشنل ٹرینگ اتھارٹی تعینات -
جمشید خان مہمند ایک اہل، باصلاحیت اور پیشہ ور شخصیت ہیں۔ ان کی تقرری تعلیم، تجربے اور قابلیت کی بنیاد پر ہوئی ہے۔

ان کا تقرر میرٹ اور شفافیت کی ایک بہترین مثال ہے۔
تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم کے شعبے میں گہری سمجھ رکھتے ہیں۔

وہ ہمیشہ ترقی، جدت اور مخلصانہ خدمت کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ انہوں نے ادارے میں نئی روح پھونکی ہے۔

سیاست سے دور رہ کر غیر جانبدارانہ انداز میں خدمت انجام دیتے ہیں۔ ماہرین کی مشاورت سے فیصلے کرتے ہیں اور عملی اقدامات اٹھاتے ہیں۔

نوجوانوں کی فنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اصول پسند، وقت کے پابند اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں۔

ادارے میں شفافیت، نظم اور جواب دہی کو فروغ دیا ہے۔
کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔
تربیتی پروگرامز کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق ڈھالتے ہیں۔
ادارے کے مقاصد کے ساتھ مکمل وفاداری رکھتے ہیں۔
سینئرز اور جونیئرز دونوں سے باعزت رویہ رکھتے ہیں۔ علم و دانش کی قدر کرتے ہیں اور اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔
اپنے عہدے کو غرور نہیں، خدمت کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔

ادارے کی بہتری اور مثبت تبدیلی کے لیے ہمہ وقت متحرک ہیں۔ جمشید خان مہمند ایک باکردار، نیک نیت اور ایماندار افسر ہیں۔

09/07/2025

فاٹا کے ضم شدہ اضلاع خیبر اور مہمند کے طلبہ کے لئے خوشخبری۔خزاں 2025میٹرک پروگرام بالکل مفتعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس پشاور میں یکم جولائی سے داخلے جاری ہیں۔رابطہ نمبر:0919217606 03080918628

09/07/2025

قبائلی ضلع مہمند میاں منڈی بازار میں مہمند قومی مشران کا جرگہ۔جرگہ نے انضمام باالجبر، پٹوار نظام ، پولیس ، تھانہ کلچر، عدالتی نظام و مسترد کردیا۔ جبکہ رسم رواج قبائلی جرگہ کی حمایت کی۔ بعد میں میاں منڈی بازار میں احتجاجی واک بھی کیا گیا۔ اور پٹوار نظام ، انضمام باالجبر، عدالتی، پولیس نظام کے خلاف نعرہ بازی کی۔ جلد تمام مکاتب فکر قومی مشران دوبارہ جرگہ طلب کریگی۔Deputy Commissioner MohmandChief Minister Khyber PakhtunkhwaAli Amin Khan Gandapur

Address

Mohmand
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakir Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shakir Media Cell:

Share