News Buner

News Buner نیوز بونیر خبر میں سب سے آگے

08/10/2025
07/10/2025

بونیر
سواڑی بازار کی بد خالی
مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی
خدا کے لئے اپنی فرض پہچانو
اسسٹنٹ کمشنر خود آکر سواڑی بازار کی بد خالی پر انتظامی اصول اپناو۔

05/10/2025

آل بونیر گڈز ٹرانسپورٹ اونر ایسوسی ایشن کااہم اجلاس۔۔۔
اجلاس کےبعدصوبائی جنرل سیکرٹری نصیب گل پریس سیکرٹر/ فنانس سیکرٹری زرین گل کا میڈیا کےساتھ میٹنگ بارے اظہارخیال۔

05/10/2025

پی ٹی آئی بونیر کی اختلافات کھل کر سامنے ائے۔
بہ خوالا بہراد خان پریس کانفرنس۔

03/10/2025



احتجاجی بیان
اسلام آباد پریس کلب میں صحافی برادری کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ آزادیٔ صحافت پر حملہ اور صحافیوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

بونیر پریس کلب کے صدر مختار خان اور تمام اراکین اس واقعے کو صحافت دشمنی اور جمہوری اقدار کی پامالی قرار دیتے ہیں۔ ہم حکومت وقت، متعلقہ اداروں اور قانون نافذ کرنے والے حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں اور ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔

صحافی برادری کسی بھی دباؤ یا جبر کے آگے نہیں جھکے گی اور اپنے قلم و کیمرے کے ذریعے عوام کی آواز بلند کرتی رہے گی۔

صدر اور اراکین
ڈسٹرکٹ پریس کلب بونیر

03/10/2025

کسی کو بھی پتہ نہیں کہ آج رات یا کل صبح میرے لئے نقصان یا فائیدہ مند ثابت ہوگا
ویڈیو دیکھئیں۔

03/10/2025

بونیر پریس کلب کی جنرل باڈی کا اہم اجلاس
اجلاس میں پریس کلب بونیر نے واضح کیا کہ سیلاب کے دوران پریس کلب نے
ریاست کے ایک پیلر کا کردار ادا کیا ہے اور انتظامیہ اور عوام کے درمیان پل کا کردار نبھایا ہے جو ریکارڈ پر ہے
اب شفافیت یقینی بنانے کے لیے متعلقہ محکمے تمام ریکارڈ فوراً قانون کے مطابق فراہم کریں ۔
اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے اندر پولیس کا عمل غیر اخلاقی اور غیر قانونی ہے بھرپور مذمت کی جاتی ہے ۔

30/09/2025

سہیل مرخوم۔کا نماز جنازہ

بونیرافسوسناک خبر انغاپور گاؤں سے تعلق رکھنے والے   جہانگیر کا جواب سال لخت جگر اور مخفور۔ کا بھتیجا  وفات پا چکا ھے جنا...
30/09/2025

بونیر
افسوسناک خبر
انغاپور گاؤں سے تعلق رکھنے والے جہانگیر کا جواب سال لخت جگر اور مخفور۔ کا بھتیجا وفات پا چکا ھے
جنازہ آج دس بجے گاگرہ۔بابا مدرسی میں ادا کیا جائے گا۔
10 بجے جناز کا وقت مقرر
اپنے دعاؤں میں یاد رکھنا۔

28/09/2025

بونیر
ملین سمائیل کے زیر اہتمام ڈگر میں فری میڈیکل کیمپ

27/09/2025

ابونیر
کتنی افسوس کی بات ھے۔ کہ بونیر میں امدرفت کا واحد راستہ
دو ڈھائی سال سے کنڈر نما
ضلعی انتظامیہ کے لئے سوالیہ نشان۔

Address

Bunerwal
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923329708228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share