Darra Adamkhel Official

Darra Adamkhel Official درہ آدم خیل کی سرکاری اور اصل آواز
عوام، مسائل، ثقافت اور زمینی حقائق

14/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا پنجاب پولیس سے سخت مکالمہ، کہا: ’’کیا پاکستان کو تقسیم کرنے کے ارادے سے آئے ہو؟‘‘

#خیبرپختونخوا #محمدسہیلخانآفریدی #پنجابپولیس #پاکستان

14/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ، سہیل آفریدی، نے لاہور میں عوام کے درمیان خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان رہا ہوں گے، اور وہ دن دور نہیں جب لاہور جاگ اٹھے گا۔

13/09/2026

درہ آدم خیل: طورچھپر کوہیوال میں فائرنگ سے زخمی پولیس اہلکار شاہ نواز خطرے سے باہر، حالت بہت

12/09/2026

درہ آدم خیل: نیشنل پارٹی سے وابستہ نور اسلم کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد، قاسم خیل گراؤنڈ پر پہلا داخلہ حیدر شریف خیل نے کر دیا





12/09/2026

درہ ادم خیل اور موسم کی صورتحال نیوز کاسٹر صمد آفریدی
#موسم #درہ

11/09/2026

طوفانی بارش

11/09/2026

درہ ادم خیل موسم اور تیز ہوائیں

حوثی باغی یمن میں تیزی سے پیش قدمی کر رہے ہیں اور شدید لڑائی کے باعث جنگی صورتحال میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ اطل...
11/09/2026

حوثی باغی یمن میں تیزی سے پیش قدمی کر رہے ہیں اور شدید لڑائی کے باعث جنگی صورتحال میں بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی حمایت یافتہ فورسز نے بعض مورچے خالی کر دیے ہیں، جبکہ ان کا فوجی سازوسامان بھی حوثیوں کے قبضے میں چلا گیا ہے۔

یہ پیش قدمی یمن کے بحیرۂ احمر کے ساحلی علاقوں میں حوثیوں کی ایک بڑی کارروائی کے دوران سامنے آئی ہے، جس میں اہم بندرگاہ مخا (Mocha) بھی شامل ہے۔ اس پیش قدمی کے نتیجے میں حوثی گروپ تزویراتی لحاظ سے انتہائی اہم باب المندب آبنائے کے مزید قریب پہنچ گیا ہے، جو بحیرۂ احمر اور خلیج عدن کے درمیان ایک اہم بحری گزرگاہ ہے۔

10/09/2026

Address

Darra Adamkhel
Khyber Pakhtunkhwa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darra Adamkhel Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share