Khyber Sports Media

Khyber Sports Media Tatara Ground /Gulab/High School/ Ground
Players Encouragement/Advertising/
Local Tournaments

02/10/2025

⚽ځوان خېبر
په هايې سکول
برېالې شو
1.0

کل لنڈیکوتل ہائی اسکول گراؤنڈ پر بڑا ٹاکرا ۔ دو بڑے ٹیموں کے درمیان ځوان خیبر ⚽ بمقابلہ ⚽ جان ایف سی ځوان خیبر  ⚽ کلب کو...
01/10/2025

کل لنڈیکوتل ہائی اسکول گراؤنڈ پر بڑا ٹاکرا ۔ دو بڑے ٹیموں کے درمیان
ځوان خیبر ⚽ بمقابلہ ⚽ جان ایف سی

ځوان خیبر ⚽ کلب کوئٹہ چمن کے مہمان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
مبین افریدی ارشاد اور دیگر نے مہمان کھلاڑیوں کی خوب مہمان نوازی کی اور کھلاڑیوں کو تاریخی درہ خیبر کی تاریخی مقامات کی سیر کروائی

فرنٹیئر کور و خیبر رائفلز کے تعاون سے جاری پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ  شینواری گرین اور لنڈیکو...
29/09/2025

فرنٹیئر کور و خیبر رائفلز کے تعاون سے جاری پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شینواری گرین اور لنڈیکوتل ٹائیگرز کے مابین تاتارا کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا گیا، فائنل میچ کے مہمان خصوصی ونگ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل بلال لیاقت تھے جبکہ دیگر مہمانوں کیپٹن عمیر ، کیپٹن صبور ،حاجی شیر آفریدی، طالع محمد آفریدی، مصدق آفریدی، عمران آفریدی، خیبر سپورٹس کرکٹ کمیٹی کے صدر عمادالدین شینواری سمیت کثیر تعداد میں تماشائیوں نے شرکت کی،
کانٹے دار مقابلے کے بعد شینواری گرین نے لنڈیکوتل ٹائیگرز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ کا فائنل میچ اپنے نام کیا۔
مہمان خصوصی ونگ کمانڈر کرنل بلال لیاقت نے ٹورنامنٹ کی فاتح اور رنر راپ ٹیموں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کئے، فائنل میچ میں شاندار سینچری سکور کرنے والے چاند شینواری مین آف دی میچ اور مین آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے جبکہ شمس شینواری ٹورنامنٹ کے بہترین باولر قرار دیئے گئے، ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو بھی نقد انعامات اور ٹرافیوں سے نوازا گیا. آرگنائزنگ کمیٹی کے عمران آفریدی اور عطاء اللہ شینواری نے فرنٹیئر کور نارتھ، خیبر رائفلز، خیبر پولیس سے تعلق رکھنے والے تینوں اقوام شینواری، آفریدی اور شلمان کے اہلکاروں اور خصوصا ایس ایچ او لنڈیکوتل عشرت علی شینواری کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پورے میچ میں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات سرانجام دیئے تھے

بابر رضوان 😍😍یاد تو آتی ہوگی؟ ۔۔۔۔
28/09/2025

بابر رضوان 😍😍

یاد تو آتی ہوگی؟

۔
۔
۔
۔

Khan Wali Fabrics’ Role in Khyber SportsKhan Wali Fabrics has played an important role in Khyber Sports. They have alway...
28/09/2025

Khan Wali Fabrics’ Role in Khyber Sports

Khan Wali Fabrics has played an important role in Khyber Sports. They have always encouraged athletes and provided strong support for the promotion of sports. Their efforts have created opportunities for young players to move forward and have further strengthened the culture of sports.

سویٹ محل سویٹ اینڈ بیکرز آل برانچ کی طرف سے  #زکریا فٹبال  #کلب کو 15000 ہزار روپے نقد اعلان کردیا ۔۔۔ .  . . . . .  .  ...
28/09/2025

سویٹ محل سویٹ اینڈ بیکرز آل برانچ کی طرف سے #زکریا فٹبال #کلب کو 15000 ہزار روپے نقد اعلان کردیا ۔۔۔
. . . . . . . . از طرف لالا شینواری
. . . . . . . اونر آل برانچ قاسم خان

Lala Shinwari

24/09/2025
🌟 آل پرائیویٹ اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر –  #ڈے  #نائٹ  #ریسٹورنٹ اور حاجی عظمت علی شینواری کا مثالی کردار 🏏✨لنڈیک...
24/09/2025

🌟 آل پرائیویٹ اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر – #
ڈے #نائٹ #ریسٹورنٹ اور حاجی عظمت علی شینواری کا مثالی کردار 🏏✨

لنڈیکوتل: خیبر اسپورٹس کرکٹ کمیٹی کے زیراہتمام آل پرائیویٹ اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ شاندار انداز میں اختتام پذیر ہوا۔
فائنل میچ لنڈیکوتل پبلک ہائی اسکول مین برانچ اور مڈل سیکشن کے درمیان کھیلا گیا، جس میں مین برانچ نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔
اس ٹورنامنٹ کے مین اسپانسر ڈے نائٹ ریسٹورنٹ لنڈیکوتل کے اونر حاجی جانزادہ تھے، جنہوں نے پورے ایونٹ کو اسپانسر کر کے علاقے میں کھیلوں کی حوصلہ افزائی میں تاریخی کردار ادا کیا۔ آرگنائزنگ کمیٹی نے ان کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ڈے نائٹ ریسٹورنٹ نے نوجوان کھلاڑیوں کو پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
دوسری جانب مہمان خصوصی حاجی عظمت علی شینواری نے نہ صرف تقریب میں شرکت کر کے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی بلکہ آرگنائزنگ کمیٹی کے لیے 20 ہزار روپے نقد انعام کا اعلان کر کے اپنی کھیل دوست شخصیت کا ثبوت دیا۔
اختتامی تقریب میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا جبکہ مہمانوں نے کھلاڑیوں کے جذبے کو زبردست الفاظ میں سراہا۔
آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے صدر عماد الدین اور جنرل سیکرٹری علی شینواری نے مہمان خصوصی حاجی عظمت علی شینواری اور ڈے نائٹ ریسٹورنٹ کے حاجی جانزادہ کا شکریہ ادا کیا جن کی بدولت یہ ایونٹ شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوا۔

تعمیر گروپ کے سی ای او ضیا الحق آفریدی کی خصوصی ہدایت پر لنڈی کوتل آل پاکستان احسام الدین مرحوم اور لیاقت مرحوم فٹبال ٹو...
22/09/2025

تعمیر گروپ کے سی ای او ضیا الحق آفریدی کی خصوصی ہدایت پر لنڈی کوتل آل پاکستان احسام الدین مرحوم اور لیاقت مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ کے لیے مین ریفری اور لائن مین کی نئی وردیاں تیار کر لی گئی ہیں۔

یہ وردیاں اگلے دو سے تین دن میں باقاعدہ طور پر خیبر سپورٹس کلب کے حوالے کی جائیں گی۔ اس کے بعد ٹورنامنٹ کے ہر میچ میں تینوں آفیشلز یہی یونیفارم زیب تن کریں گے۔

یاد رہے کہ تعمیر گروپ گزشتہ چار سے پانچ سالوں سے لنڈی کوتل کے بڑے کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹس کو باقاعدگی کے ساتھ سپانسر کرتا آ رہا ہے۔ کھیلوں کی ترویج اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔

تعمیر گروپ – کھیلوں کا حمایتی، نوجوانوں کا سہارا

Address

Landikotal District Khyber
Khyber

Telephone

+923479166802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Sports Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Sports Media:

Share