Khyber Sports Media

Khyber Sports Media Tatara Ground /Gulab/High School/ Ground
Players Encouragement/Advertising/
Local Tournaments

09/08/2025

Khatir FC vs Zia Fc

منگل مارشل آرٹس نے کیوکشن کان کراٹے میں شمولیت اختیار کی، اس حوالے سے باقاعدہ لنڈی کوتل کے کیوکشن کان کراٹے اکیڈیمی میں ...
03/08/2025

منگل مارشل آرٹس نے کیوکشن کان کراٹے میں شمولیت اختیار کی، اس حوالے سے باقاعدہ لنڈی کوتل کے کیوکشن کان کراٹے اکیڈیمی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

منگل مارشل أرٹس اکیڈمی نے کیوکشن کان انٹرنیشنل کراٹے ارگنائزیشن پاکستان میں شمولیت اختیار کی۔
میڈیا سے ب بات چیت کرتے ہوئے منگل استاد اور عابد شینواری نے کہا کہ ہم نے باقاعدہ طور پر کیوکشن کان انٹرنیشل کراٹے ارگنازیشن میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور کیوکشن کان کے پروموشن کے لئے کام کرینگے ۔
کراٹے کے تمام ارگنائزیشن کو مطلع کیا جاتا ہے کہ أئندہ ہمیں کیوکشن کان کے ممبرز تصور کیا جایں۔
انھوں نے مزید کہا کہ ہم سنسی نوراسلم شینواری اور حیات نذیر شینواری کے شکرگزار ہیں جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا اور ہمیں کیوکشن کان کے ممبرز بننے کی سند عطا کی۔
انھوں نے مزید یہ بھی کہا کہ ہم جاپانی سٹایل کراٹے کیوکشن کان کی فروغ کے لیے دن رات محنت کریں گے۔

خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا  #فٹ  #بال ٹورنامنٹ لاکھوں تماشائی ، کانٹے دار مقابلے بمقام لنڈیکوتل ہائی اسکول گراونڈ زیر نگر...
01/08/2025

خیبرپختونخوا کا سب سے بڑا #فٹ #بال ٹورنامنٹ لاکھوں تماشائی ، کانٹے دار مقابلے بمقام لنڈیکوتل ہائی اسکول گراونڈ
زیر نگرانی خیبر سپورٹس کلب کے صدر #معراج الدین شینواری
سپانسر بائی ۔ #تعمیر #کریٹیو #گروپ حاجی #ضیاء الحق آفریدی #ابوبکر افریدی

۔

خیبر سپورٹس کلب صدر اور کابینہ کی تعمیر کریٹیوں گروپ کے سی ای او حاجی ضیاء الحق آفریدی سے ملاقات خیبر سپورٹس کلب صدر معر...
31/07/2025

خیبر سپورٹس کلب صدر اور کابینہ کی تعمیر کریٹیوں گروپ کے سی ای او حاجی ضیاء الحق آفریدی سے ملاقات

خیبر سپورٹس کلب صدر معراج الدین شینواری اور ان کی کابینہ نے تعمیر کریٹیوں گروپ کے سی ای او حاجی ضیاء الحق آفریدی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اگلے مہینے سے شروع والے آل پاکستان احسام الدین مرحوم اور لیاقت مرحوم فٹ بال ٹورنامنٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

حاجی ضیاء الحق آفریدی نے ٹورنامنٹ کے انعقاد میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنے مکمل تعاون کا وعدہ کیا۔

خیبر سپورٹس کلب کے صدر معراج الدین شینواری اور ان کی کابینہ نے حاجی ضیاء الحق آفریدی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور ان کی کھیلوں سے محبت اور نوجوانوں کے لیے خدمات کو سراہا۔

29/07/2025

وچہ پخہ ٹورنامنٹ ۔ ونر کیلئے موٹر سائیکل اور ڈھیر ساری انعامات

کیوکیشن کراٹی ۔۔۔۔۔۔ کے ستارے ❤️تعمیر کریٹیو گروپ کیطرف سے سپورٹ ❤️Zia Ul Haq Afridi
29/07/2025

کیوکیشن کراٹی ۔۔۔۔۔۔ کے ستارے ❤️

تعمیر کریٹیو گروپ کیطرف سے سپورٹ ❤️
Zia Ul Haq Afridi

یقیناً! یہاں وہی میچ ری کیپ ایک دلکش فیس بک پوسٹ کے انداز میں پیش کی گئی ہے:---📸🏏🔥 زیڈ سی اے بمقابلہ خانداد اکیڈمی 🔥زیڈ ...
28/07/2025

یقیناً! یہاں وہی میچ ری کیپ ایک دلکش فیس بک پوسٹ کے انداز میں پیش کی گئی ہے:

---

📸🏏
🔥 زیڈ سی اے بمقابلہ خانداد اکیڈمی 🔥

زیڈ سی اے نے آج کے میچ میں شاندار پرفارمنس دے کر میدان مار لیا! 35 اوورز میں زبردست 280 رنز کا بڑا ہدف سیٹ کیا۔

💥 عبداللہ نے 64 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی
🧱 افضل نے پراعتماد انداز میں ناقابلِ شکست 63* بنائے
🎇 ابرار شینواری نے آخر میں تباہ کن 52 ناٹ آؤٹ جڑ دی
⚡ اعصام الحق نے بھی دھواں دار 35 رنز سے بولرز کو تگنی کا ناچ نچایا!

جواب میں خانداد اکیڈمی نے اچھی کوشش کی، لیکن پوری ٹیم 219 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

🎯 زیڈ سی اے کے باؤلرز نے بھی کمال دکھایا:
🔥 صدیس، سارم، قبیس اور عمر نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
🌀 رحمت نے بھی ایک وکٹ کے ساتھ اپنا حصہ ڈالا۔

🏆 نتیجہ: ZCA نے 61 رنز سے فتح حاصل کی!

25/07/2025

خوشخبری
Open tournament
وچہ پخہ کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ نیکی خیل
ونر ٹیم کیلئے موٹر سائیکل
بہترین پلیئرز کیلیے موبائل فون
انٹری فیس 3000
دو سنئیر کو کھیلنے کی اجازت
کٹہ کشتہ سے لیکر شینواری تک ٹیمیں حصہ لے سکتے ہیں
سنئیر کا لسٹ کمیٹی شئیر کریگا
داخلے کی اخری تاریخ 30جولائی
رابطہ نمبر 03003488573
شہاب آفریدی

Address

Landikotal District Khyber
Khyber

Telephone

+923479166802

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Sports Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Sports Media:

Share